Khowar Magazine

Khowar Magazine 🦋سف کھووار🦋

19/01/2026

Frontier Honda center Peshawar.
chitrarian bachen Motorcycle ganiko jam xagha.

31/12/2025

تو دی ہاسے روئی دی ہاتیت وہشت غم دی
مہ حقہ کیہ خور نوا نوغ سالو لوڑے

گمبوری بلوئیرو غونہ تہ موخو رونق
تان خیالو ہش لاکھونیا تان ہالو لوڑے

زبانی ساگر کیہ لو دوم غم خوشانی کیاغ
نست گیتی ہجرانہ پوشے تھے وصلو لوڑے

11/11/2025

بوغدو جو بسو موژی چھترارو جو افسوس ناک واقعہ ۔

#چھترار
#کھوار

fans

07/07/2025

حکومتو توجہو کمی حاکم وقتو بے حسیو وجہ ریݰنو رویان کھروروں رپیو دور ذمینات سینو بغانی مگم وا دی ہیا مسالو سنجیدہ گانونو نو ہوۓ۔ سین ہر سال نوغدار گوݮی دویان ذمینان الویان ،دوران الویان ہیسوم جوستہ توری چھترارو پورا راہو الویان۔
ہیا سال وا ہݰ تن چقہ راہو اف غیریک شروغ کوری شیر معلوماتن مطابقہ راہ فلحال بند بیتی شیر۔
البتہ ہنسیں وا سینو روخو کیا کورین نوبوۓ مگم این ایچ اے تن راہو متبادل کیا سوچ کورالیک بوۓ۔
fans

21/04/2025

اخیر کتابان سورا کیا جنجال کو جنجال۔۔۔۔!

#کھوار

fans

06/04/2025

چترال ایک بار پھر غم، درد اور سوالات کی دہلیز پر کھڑا ہے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ورکوپ اور بیری شوتخار میں دو شادی شدہ خواتین نے خودکشیاں کیں۔ دونوں کیسز میں سسرال اور شوہر کی طرف سے نفسیاتی اذیت، گھریلو تشدد، اور مسلسل بے عزتی جیسے مظالم کی نشاندہی ہو رہی ہے۔

یہ پہلا واقعہ نہیں — چترال میں گزشتہ چند برسوں میں سینکڑوں خواتین نے خودکشیاں کیں، جن میں اکثریت شادی شدہ خواتین کی ہے۔ مگر افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ کسی ایک کیس میں بھی شفاف تحقیقات نہیں ہوئیں، نہ کوئی مجرم گرفتار ہوا، نہ کوئی مقدمہ منطقی انجام تک پہنچا۔

پولیس کا رویہ ہر بار ایک جیسا ہوتا ہے: خودکشی لکھ کر فائل بند، پوسٹ مارٹم نہ کرانا، اور سسرال والوں کو کلین چٹ دینا۔ کیا ایک انسان کی جان کی یہی قیمت ہے؟ ایک بھوکی لومڑی کو ریشن میں قید کرنے پر حکومت حرکت میں آ جاتی ہے، مگر جب ایک بیٹی خودکشی کرتی ہے تو ریاست خاموش تماشائی بنی رہتی ہے۔

ذمہ دار کون؟
ان خودکشیوں کے پیچھے کئی ہاتھ ہیں:
1. شوہر اور سسرال – جو مسلسل ظلم و ستم کرتے ہیں۔
2. عورت کے والدین – جو بیٹی کی چیخوں کو "صبر" کا نام دے کر رد کر دیتے ہیں۔
3. پولیس اور ریاستی ادارے – جو انسان کو حیوان سے بھی کم اہمیت دیتے ہیں۔
4. ہم سب – جو بحیثیت معاشرہ ان واقعات پر خاموش رہتے ہیں۔

سچ کیا ہے؟
اکثر عورتیں جب ظلم سے تنگ آتی ہیں تو پہلے اپنے شوہر سے فریاد کرتی ہیں، جو بدلے میں صرف نصیحت دیتا ہے۔ جب عورت کی امید شوہر سے ختم ہو جاتی ہے تو وہ والدین کی دہلیز پر جاتی ہے، جہاں "عزت" کے نام پر اسے واپس سسرال بھیج دیا جاتا ہے۔ جب عورت کے لیے سسرال اور میکہ دونوں کے دروازے بند ہو جاتے ہیں، تب وہ آخری دروازہ – موت – کھٹکھٹاتی ہے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں:
ہر خودکشی کیس میں پوسٹ مارٹم کو لازمی قرار دیا جائے۔
سسرال اور شوہر کو شاملِ تفتیش کیا جائے۔
خواتین کے تحفظ کے لیے چترال میں ہیلپ لائن، قانونی سپورٹ اور پناہ گاہیں قائم کی جائیں۔
ہر کیس کی آزادانہ انکوائری ہو، تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔

ہم یہ بھی سوال کرتے ہیں:
کیا ریاست صرف جنگلی جانوروں کی حفاظت کے لیے ہے؟ کیا بیٹیوں کی زندگی اتنی بے قیمت ہے؟ کیا پولیس اور حکومتی ادارے صرف طاقتوروں کے لیے ہیں؟
ہم مزید خاموش نہیں رہ سکتے۔ چترال کی بیٹیاں انصاف مانگ رہی ہیں۔ اگر آج ہم نے آواز نہ اٹھائی، تو کل یہ المیہ ہر گھر کی دہلیز پر دستک دے گا۔

قاری نظام
کوآرڈینیٹر تحریک تحفظ حقوق چترال

08/03/2025

ویزین شداغ مسو 7 تاریخ سال 2025 چھویو 8:30 بجا ہون فیض آباد چھترارو سوم تعلق لاکھاک سراج الدین او دور بجلی شارٹ کوری سف پولیرو بیرانی ( ریسکو 1122 چوکیرو انگارو بوغیکا کامیاب بیرو).

08/03/2025

Kashif Azam entihai sheli andaza nat Shareef pesh koyan.

06/03/2025

چھتراری عوامو نامہ (شیرازو) والد صاحبو اپیل۔

نوٹ: اسپہ ہیا پیچ Khowar Magazine بلکل غیر جانبدار ای سوشیل میڈیا پلٹ فارم شیر ۔ ہیا صوتی پیغامو ویرفائ کوری اپلوڈ کورونو بیتی شیر ہیا ہے نفریو انفرادی پیغام جوشونو بار ہیا پیغامو سٌم ہیا پیج انتظامیو متفق بیک لازمی نو۔

چھترارا کوستے دی کیا قیسمہ حقیقی مسلہ ہوۓ اتو عوامو کارا تاریک کی مشکیتانی اسپہ ہتو دی پروشٹی الوسی۔

01/03/2025

چترال میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کے کمیشن کی آمد ! عبدالولی خان نے تفصیلات بتا دیں۔

Address

Chitral
1720 – 0XX

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khowar Magazine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share