Saeeda chitrali

Saeeda chitrali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saeeda chitrali, Digital creator, Chitral.
(1)

✍🏻جن کومیری باتیں اچھی لگتی ہیں وہ عمل کریں☑️
✍🏻جن کومیری باتیں بری لگتی ہیں وہ اگنور کریں☑️
✍🏻جن کومیں پسندہوں وہ حوصلہ افزائی کریں☑️
✍🏻جن کومیں پسندنہیں ہوں وہ مجھےبلاک کریں☑️

✍🏻🌹 کیونکہ میرا الگ سوچ ہےآپ کا الگ سوچ ہے🌹پیج ایڈمن وائی کے ایس🌹☑️

04/09/2025

قوم لوط والا کوروم اسپہ چھترارا۔۔۔۔۔۔

@ٹاپ فینز

Congratulations dear bro ..
03/09/2025

Congratulations dear bro ..

مــوری بــالا کـــے وسیـــم اکــرم کــااعـــزاز
لوئر چترال کےموری بالا سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت طالب علم وسیم اکرم نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک نہیں بلکہ تین عالمی جامعات سے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ حاصل کیے ہیں۔

وسیم اکرم کو اسکالرشپ کی پیشکش درج ذیل جامعات کی جانب سے کی گئی:

1. انسٹی ٹیوٹ آف زوالوجی، UCAS، چین
2. ٹوکیو میٹروپولیٹن یونیورسٹی، جاپان (ٹوکیو گورنمنٹ اسکالرشپ برائے ایوولیوشنری بایولوجی)
3. ہوازونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (HUST)، چین

وسیم اکرم نے اپنی اعلیٰ تعلیم کے لیے ٹوکیو میٹروپولیٹن یونیورسٹی، جاپان کا انتخاب کیا ہے، جو ان کے لیے ایک نادر موقع ہے۔ ان کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے چترال کے لیے باعث فخر ہے۔

مقامی عوام اور تعلیمی حلقوں نے اس کامیابی پر وسیم اکرم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرکے نہ صرف پاکستان بلکہ اپنے علاقے کے نوجوانوں کے لیے بھی ایک روشن مثال ثابت ہوں گے۔

گڈ بائے افغان مہاجرین۔۔۔
01/09/2025

گڈ بائے افغان مہاجرین۔۔۔

01/09/2025

ای دفعہ ضرور کار کورور❣️❣️
@ٹاپ فینز

30/08/2025
انالله واناالیه راجعون
29/08/2025

انالله واناالیه راجعون

شہیدوں کی سرزمین چترال کا ایک اور بہادر جوان نے جام شہادت نوش کرلیا ہے۔
خیبر: لنڈی کوتل چارباغ شین کنڈاو پوسٹ پر سرحد پار سے سنائپر فائرنگ،سنائپر فائرنگ سے اپرچترال کے مداک سے تعلق رکھنے والا فرنٹئیر کور کا بہادر جوان عزیز چترالی شہید ہوگیا

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ افغان بارڈر کی جانب سے شین کنڈاؤ پوسٹ پر کی گئی۔

اللہ پاک شہید کی شہادت کو قبول فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل نصیب فرمائے۔آمین

Weldone Police
29/08/2025

Weldone Police

بریکینگ نیوز۔
شہلا یعقوب کیس میں اہم پیش رفت مرکزی ملزم جنید نے خود تھانے جاکر گرفتاری دے دی۔ذرائع
شکریہ سوشل میڈیا

29/08/2025

اہل چترال کے نام ضروری پیغام۔۔۔۔
@ٹاپ فینز

😭
28/08/2025

😭

شہلا قتل کیس۔۔۔۔
27/08/2025

شہلا قتل کیس۔۔۔۔

شہلا قتل کیس پر چترال کےمشہور شخصیت مولانااسرارالدین الہلال صاحب کا ردعمل۔۔
٫٫ھماری بیٹی شہلا کی موت یا خودکشی:
اپر چترال نشکو میں رھایش پذیر بیٹی کی لاش آیون کے سامنے پائی گئی یہ ایک معمہ بن گیا ھے کسی کاکہناھے قتل ھوا ھے کسی کا کہنا ھے کہ کسی خدا ناترس شخص کے بلیک میلنگ کی وجہ سےخودکشی کی کی ھے اور یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ اس نے پیچھے ایک خط بھی چھوڑی ھے باقی اسکے پسماندگان کے بیانات کے تحت قانونی کاروائی کیجائے اور اسکی انکوائری اور تحقیقات بےڈر بے خوف نہ جھکنے والا نہ بکنے والا کسی آفیسر کو حوالہ کی جائے جو اللہ تعالیٰ سے خوف رکھتا ھو۔۔،،

27/08/2025

داڑھی اور پردے کے لیے اتنی دلیل کافی ہے کہ کائنات کے سب سے حسین چہرے پر داڑھی تھی اور کائنات کی پاکیزہ عورتوں نے پردہ کیا🤎

Address

Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeeda chitrali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share