KALA Monda

04/03/2026

Odi se FAkHAR zaman ko drapbkarna pory Pakistan cricket fande kie sathe mazaq hey
゚viralシalシ

28/02/2026

شعیب اختر نے پاکستان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر سلیکشن کی ایسی تیسی کردی کہتے ہیں کہ 💥🔥
آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا سری لنکا کی منتیں نہ کرنا پڑتی اگر ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ سے فخر زمان کو صاحبزادہ فرحان کے ساتھ اوپنر کھلایا جاتا یہی سب سے بڑی غلطی ہے پاکستان کرکٹ مینجمنٹ کی قسم سے کہتا ہوں صاحبزادہ فرحان کے ساتھ فخر بھی آج ورلڈ کپ کے سکور بورڈ پر سب سے آگے ہوتا اب ٹیم میں آپریشن ہو گا صرف نام کا لیکن غلطیاں نہیں سدھاری جائیں گی 💥🔥 ゚viralシalシ

26/02/2026

پاک فضائیہ کی قندھار پر فضائی کاروائی طالبان کو بھاری نقصان کا سامنا
‏جاگ اٹھا ہے سارا وطن!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 ゚viralシalシ #

کون پوچھے گا ان سے؟؟؟؟ کوئی نہیں پوچھے گا یہ اگلا میچ جیتیں گے تو ہی اگلے راؤنڈ میں جائیں گے ورنہ پاکستان واپس آنا پڑے گ...
15/02/2026

کون پوچھے گا ان سے؟؟؟؟ کوئی نہیں پوچھے گا یہ اگلا میچ جیتیں گے تو ہی اگلے راؤنڈ میں جائیں گے ورنہ پاکستان واپس آنا پڑے گا۔۔ رن ریٹ کا بیڑہ غرق کر دیا ہمارے ماڈرن ڈے کرکٹرز نے یار اتنا خوف کس چیز کا تھا؟
مقابلہ تو کرتے یہ کون سی کرکٹ کھیلی ہے؟؟ شاہین کی پرواز پکی کریں شکریہ ادا کریں ہمارا پریمیم بالر ہے۔ بابر اعظم بھائی اب جیسے بھی کھیلو کوئی فرق نہیں پڑتا اگر تم اس میچ میں نہیں کھیل سکتے تو کسی اور میچ کی اننگ میں ہمیں بھی کوئی فرق نہیں پڑتا 😳

آج تم یاد آئے اور بےحساب آئے 💔🇵🇰🇮🇳 فخرزمان ہوتا تو میچ کا نقشہ تبدیل ہوتا ، فخر بڑے میچ کا بڑا پلیئر تھا
15/02/2026

آج تم یاد آئے اور بےحساب آئے 💔🇵🇰🇮🇳
فخرزمان ہوتا تو میچ کا نقشہ تبدیل ہوتا ، فخر بڑے میچ کا بڑا پلیئر تھا

15/02/2026

Pakistan zendha bade ゚viralシalシ

🚨 MATCHDAY 🚨It's Pakistan vs India in Colombo today - the ultimate box-office clash in the game of cricket 🔥🏏Excited for...
15/02/2026

🚨 MATCHDAY 🚨

It's Pakistan vs India in Colombo today - the ultimate box-office clash in the game of cricket 🔥🏏

Excited for the blockbuster match, cricket fans❓️🤩

15/02/2026

InshaAllAh Pakistan ajhe mache betey ga ap kia bultey how kone sabse zeyada secure banaye ga comments me batawo ゚viralシalシ Followes

11/02/2026

Adhi dunya hayran hogeya Usman tareiq ko dekh kar the baste moment debeio
#پاکسٹانکرکیٹ

09/02/2026

Rana sab na hutey to mocupaney ka jgha bhi nhi melta thanks Rana g
# #

"نمبر 5 👀بس دیکھنے والوں کے لیے ایک اشارہ…ریڈ لائن سب کچھ بتا رہی ہے 😌🔥کس کی یاد آئی
07/02/2026

"نمبر 5 👀
بس دیکھنے والوں کے لیے ایک اشارہ…
ریڈ لائن سب کچھ بتا رہی ہے 😌🔥
کس کی یاد آئی

سکرین شاٹ لے لیں. 15 فروری پاکستان اور انڈیا کا میچ ہو گا. سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اتنا بڑا میچ کینسل ہو جائے. کنفرم خبر ...
04/02/2026

سکرین شاٹ لے لیں. 15 فروری پاکستان اور انڈیا کا میچ ہو گا. سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اتنا بڑا میچ کینسل ہو جائے. کنفرم خبر دے رہا ہوں. پاکستان انڈیا میچ کھیلا جائے گا. باقی میڈیا کو چورن بیچنے کا حکم دیا جا رہا ہے کہ چورن بیچو میچ نہیں کھیلا جائے گا. لیکن یہ میچ 110 فیصد کنفرم کھیلا جائے گا. میری پوسٹ سنبھال لوسکرین شاٹ لے لو

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KALA Monda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share