NTS Office Chitral

NTS Office Chitral Jobs etc Updates

09/09/2026

📢 ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا میں نئی بھرتیاں 2026

🚑 محکمہ: خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس 1122

✅ خالی آسامیوں کی تفصیل:

1️⃣ ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن (BPS-12)
📌 تعداد: 350 نشستیں
🎓 تعلیم: پیرامیڈیکل ڈپلومہ، نرسنگ، LHV یا متعلقہ ڈپلومہ
🎂 عمر: 22 سے 35 سال

2️⃣ فائر ریسکیو (BPS-11)
📌 تعداد: 175 نشستیں
🎓 تعلیم: FSc پری انجینئرنگ + DAE
🎂 عمر: 22 سے 35 سال

3️⃣ ڈرائیور (BPS-06)
📌 تعداد: 275 نشستیں
🎓 تعلیم: میٹرک + متعلقہ فٹنس
🚘 ہیوی/LTV ڈرائیونگ لائسنس ضروری
🎂 عمر: 22 سے 35 سال

📅 آن لائن اپلائی شروع: 15 ستمبر 2026
📅 آخری تاریخ: 15 اکتوبر 2026

⭐ خواتین اور اقلیتی امیدوار بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس چترال واٹس ایپ چینل فالوکریں 👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

09/09/2026

سابقہ فوجی، ایف سی، پولیس،مجاہد فورس اور رینجرز حضرات کے لئے میں بھرتی ہونے کا سنہری موقع

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس چترال واٹس ایپ چینل فالوکریں 👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

01/09/2026

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ میں 09 ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے

📢 اسلام آباد پولیس میں شاندار نوکریوں کا موقع! 🚔

مرد و خواتین دونوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

🔹 Sub Inspector (SI)
📌 تعلیم: BA / BSc
📌 آسامیاں: 60

🔹 Assistant Sub Inspector (ASI)
📌 تعلیم: BA / BSc
📌 آسامیاں: 24

🔹 Constable
📌 تعلیم: Matric
📌 آسامیاں: 1540

✅ عمر کی حد: 18 سے 25 سال
📅 آخری تاریخ درخواست: 09 ستمبر 2026

📍 Apply Help:
NTS Office Chitral
📞 0345-9010634

اپنا مستقبل محفوظ بنانے کا بہترین موقع، آج ہی رابطہ کریں۔
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

محترمہ شبانہ پروین دختر شریف خان ریچ تورکھو اپر چترال کو بوٹنی (Botany) میں ایم فل کامیابی سے مکمل کرنے پر دل کی گہرائیو...
28/08/2026

محترمہ شبانہ پروین دختر شریف خان ریچ تورکھو اپر چترال کو بوٹنی (Botany) میں ایم فل کامیابی سے مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ان کے تحقیقی مقالے کا موضوع تھا:
"ریچ ویلی، تورکھو، اپر چترال سے الجی (Algae) کی درجہ بندی اور رہائشی ماحول کا تجزیہ"

ان کی محنت، لگن اور ثابت قدمی نے اس شاندار کامیابی کو ممکن بنایا۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے اور مستقبل میں بھی کامیابیوں کے نئے راستے کھولے۔ آمین 🤲🎓

مبارک ہو شبانہ پروین! 🌿❤️

یہ ایک قابلِ فخر کامیابی ہے اور ایک نئے سفر کا آغاز بھی۔

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس چترال واٹس ایپ چینل فالوکری...
17/08/2026

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس چترال واٹس ایپ چینل فالوکریں 👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

پاکستان رینجرز پنجاب میں ملازمت کے مواقع
سپاہی جنرل
آسامیاں 968
تعلیم مڈل/میٹرک پاس
عمر 18 سے 30
قد 5 فٹ 6 آنچ
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 26 اگست 2026

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس چترال واٹس ایپ چینل فالوکریں 👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

06/08/2026

📢 داخلے جاری ہیں! 📢

اپر چترال اور لوئر چترال کے گورنمنٹ بوائز اینڈ گرلز ڈگری کالجوں میں ایف اے / ایف ایس سی (FA/FSc) میں داخلے شروع ہو چکے ہیں۔

🏫 داخلہ لینے والے ادارے:

1️⃣ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چترال
📅 آخری تاریخ: 21 اگست 2026

2️⃣ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال
📅 آخری تاریخ: 20 اگست 2026

3️⃣ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج دورش
📅 آخری تاریخ: 24 اگست 2026

4️⃣ گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنس چترال
📅 آخری تاریخ: 20 اگست 2026

5️⃣ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج بونی
📅 آخری تاریخ: 24 اگست 2026

6️⃣ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج بونی
📅 آخری تاریخ: 25 اگست 2026

7️⃣ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج مستوج
📅 آخری تاریخ: 25 اگست 2026

📄 داخلے کے لئے ضروری دستاویزات:

✅ نام
✅ والدیت
✅ شناختی کارڈ / فارم ب نمبر
✅ والد کا شناختی کارڈ نمبر
✅ والدہ کا نام اور شناختی کارڈ نمبر
✅ تاریخ پیدائش
✅ موبائل نمبر
✅ والد کا موبائل نمبر
✅ جنس (میل / فی میل)
✅ حفظ قرآن (ہاں / نہیں)
✅ میٹرک رول نمبر
✅ حاصل کردہ نمبر
✅ ٹوٹل نمبر
✅ سکول کا نام
✅ بورڈ کا نام
✅ سٹڈی گروپ (سائنس / آرٹس)

✨ اب آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں!
گھر بیٹھے باآسانی داخلے کے لئے مطلوبہ دستاویزات این ٹی ایس آفس چترال کے واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں اور اپنا داخلہ مکمل کروائیں۔

📲 این ٹی ایس آفس چترال
📞 0345-9010634

*چترال اپر (فیمیل) ، اشتہار برائے بھرتی اساتذہ (ڈبل شفٹ)*👆 اُمیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں. درخواستیں جمع کرانے کی آخر...
31/07/2026

*چترال اپر (فیمیل) ، اشتہار برائے بھرتی اساتذہ (ڈبل شفٹ)*👆
اُمیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں. درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اگست 2026 ہے۔

🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے این ٹی ایس آفس چترال واٹس ایپ چینل فالوکریں 👇👇👇https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

16/05/2026

📢 *اہم اعلان - پیج شفٹنگ نوٹس* 📢

السلام علیکم دوستو!

فیس بک کی نئی پالیسی کی وجہ سے اس پیج پر اپڈیٹس دینے میں مسئلہ آ رہا ہے۔ آپ کا کوئی بھی جاب رزلٹ یا رول نمبر سلپ وغیرہ مس نہ ہو، اس لیے ہم نے تمام اپڈیٹس نئے پیج پر شفٹ کر دی ہیں۔

*ہمارا نیا اور مستقل پیج جوائن کریں:* 👇
*KP Test Updates*

*نئے پیج پر آپ کو ملے گا:*
✅ ETEA, NTS, CTSP, KPPSC کے فاسٹ اپڈیٹس
✅ رزلٹ + رول نمبر سلپ سب سے پہلے
✅ نوکریوں کی مصدقہ خبریں

*نوٹ:* یہ ایک غیر سرکاری معلوماتی پیج ہے۔ ہمارا مقصد صرف طلباء کی مدد کرنا ہے۔

*آپ سب سے گزارش ہے کہ KP Test Updates کو ابھی Like & Follow کر لیں اور 'Favorites' میں ایڈ کر لیں تاکہ کوئی اپڈیٹ مس نہ ہو۔*

شکریہ ❤️

Follow page
16/05/2026

Follow page

خیبر پختونخوا ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول میں مختلف آسامیوں کا اعلان
آخری تاریخ 20 جون 2026
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

Follow page
01/05/2026

Follow page

📢 فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA)
سرکاری نوکریوں کا سنہری موقع 2026
وزارت داخلہ، حکومت پاکستان

✨ کل آسامیاں: 1,485+ ✨
═════════════════

🔥 اہم آسامیاں:
➤ کانسٹیبل (BS-05) → 941 سیٹیں | تعلیم: میٹرک
➤ اے ایس آئی (BS-09) → 117 سیٹیں | تعلیم: بیچلر
➤ سب انسپکٹر (BS-14) → 94 سیٹیں | تعلیم: بیچلر
➤ اسسٹنٹ (BS-15) → 21 سیٹیں | تعلیم: گریجویٹ
➤ سٹینوٹائپسٹ (BS-14) → 47 سیٹیں | انٹر + شارٹ ہینڈ
➤ یو ڈی سی (BS-13) → 29 سیٹیں | انٹر + آئی ٹی
➤ ایل ڈی سی (BS-11) → 54 سیٹیں | انٹر + ٹائپنگ
➤ ڈرائیور (BS-04) → 42 سیٹیں | پرائمری + LTV لائسنس

👥 عمر کی حد: 18 سے 30 سال
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vam6GNjL7UVczPmECX46

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NTS Office Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share