Chitral Post

Chitral Post Welcome to Chitral Post. Here we bring you a curated blend of insightful news, compelling stories, and special reports on a variety of topics.

We strive to be your reliable source for accurate information and diverse perspectives. Weekly CHITRAL POST is a national weekly being published from Chitral (KPK) Pakistan. It has its circulation in more than 15 districts including Peshawar, Islamabad and Rawalpindi.

جمعیت علماء اسلام لوئر چترال کا ضلعی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس۔۔تفصیل کمنٹ سیکشن میں ۔۔۔۔         Chitral TV Chitral Post
10/08/2026

جمعیت علماء اسلام لوئر چترال کا ضلعی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس۔۔
تفصیل کمنٹ سیکشن میں ۔۔۔۔

Chitral TV Chitral Post

پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف چترال میں جماعت اسلامی کا احتجاجی جلسہ         Chitral TV Chitral Post Jamaat -e- Islam...
08/08/2026

پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف چترال میں جماعت اسلامی کا احتجاجی جلسہ

Chitral TV Chitral Post Jamaat -e- Islami Chitral Lower

آپ واقعی پاکستان نہیں ہیں، ایرانی اسکالر سید محمد مرندی کو جواب/تحریر: آصف محمود           Chitral TV Chitral Post
05/08/2026

آپ واقعی پاکستان نہیں ہیں، ایرانی اسکالر سید محمد مرندی کو جواب/تحریر: آصف محمود

Chitral TV Chitral Post

04/08/2026

#دروش کے خوبصورت گاؤں شیشی میں سیلاب کی تباہ کاری

Chitral TV Chitral Post

چترال: بروز میں حالیہ سیلاب کے بعد امدادی و بحالی کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال  کی ہدایات پر ضلعی انتظامی...
04/08/2026

چترال: بروز میں حالیہ سیلاب کے بعد امدادی و بحالی کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ، متعلقہ لائن محکموں، ریسکیو اداروں اور اسیسمنٹ ٹیموں کی جانب سے امدادی کاروائیوں، نقصانات کے تخمینے اور متاثرین کو فوری ریلیف کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال راؤ ہاشم عظیم نے بروز کا دورہ کرکے متاثرہ علاقوں اور جاری بحالی کے سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور متعلقہ اداروں کو امدادی و بحالی کے اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایات کیں۔
ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں NHA کی شب و روز کی کوششوں سے بروز پل بحال جبکہ گمبذ ایریا مکمل کلیئر کر دیا گیا ہے، جس کے بعد N-45 شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ دیگر متاثرہ مقامات پر بھی بحالی کا کام جاری ہے۔

Chitral TV Chitral Post SARHAD NEWS CHITRAL سرحد نیوز چترال

22 گھنٹے معطل رہنے کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا....تفصیل کمنٹ سیکشن میں ۔۔۔۔           Chitr...
04/08/2026

22 گھنٹے معطل رہنے کے بعد انٹرنیٹ سروس بحال، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا....
تفصیل کمنٹ سیکشن میں ۔۔۔۔

Chitral TV Chitral Post

چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں، تفصیل کمنٹ سیکشن میں۔۔۔
04/08/2026

چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں،
تفصیل کمنٹ سیکشن میں۔۔۔

02/08/2026

جغور چترال میں اتوار کی شام آنے والے سیلاب تباہی مچا دی

Address

Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chitral Post:

Shortcuts

Share

Category