Palula TV Network

Palula TV Network This is for Palula language speakers,Darse Quran,Darse Hadees, interviews, Motivational videos

جامع مسجد قباء عشریت چترال میں عید الاضحی کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی ۔ وقت کی پابندی کریں
26/05/2026

جامع مسجد قباء عشریت چترال میں عید الاضحی کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی ۔ وقت کی پابندی کریں

❣️❣️ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❣️❣️❣️
16/05/2026

❣️❣️ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❣️❣️❣️

جامع مسجد قباء عشریت چترال کی طرف سے عید الفطر کے دن متاثرین فلسطین کے لئے  (  17450 ) روپے چندہ جمع کیا گیا تھا اس کی ر...
31/03/2026

جامع مسجد قباء عشریت چترال کی طرف سے عید الفطر کے دن متاثرین فلسطین کے لئے ( 17450 ) روپے چندہ جمع کیا گیا تھا اس کی رسید دار العلوم کراچی سے وصول کرلی ہے ۔ جن احباب نے تعاون کیا تھا اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین

20/03/2026

نماز عید الفطر صبح 08:00 ان شاءاللہ
21/032026

06/03/2026

نمازِ تراویح کے پر رونق مناظر
05/03/2026

06/03/2026

شکریہ جناب قاری ادیب الحق صاحب ۔

06/03/2026

جامع مسجد قباء عشریت چترال میں دعاء ختم القرآن کے موقع پر امیر محترم جناب صابر الرحمن صاحب کی طرف سے دیا گیا خصوصی تحفہ ۔

06/03/2026

جامع مسجد قباء عشریت چترال میں دعاء ختم القرآن کے موقع پر قاضی اسرار احمد صاحب کی طرف سے دیا گیا خصوصی تحفہ ۔
05/03/2026

جامع مسجد قباء عشریت چترال میں 5 مارچ 2026 بروز جمعرات کو تراویح میں قرآن مجید ختم ہو رہا ہے ۔ احباب سے دعاء میں شرکت کی...
03/03/2026

جامع مسجد قباء عشریت چترال میں 5 مارچ 2026 بروز جمعرات کو تراویح میں قرآن مجید ختم ہو رہا ہے ۔ احباب سے دعاء میں شرکت کی درخواست ہے ۔ نماز عشاء 08:00 بجے

Address

Ashrait, Chitral Kpk
Chitral
17260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Palula TV Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category