Jeay Malkani Goth Allah Dad Solangi

Jeay Malkani Goth Allah Dad Solangi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jeay Malkani Goth Allah Dad Solangi, Digital creator, Chuhar Jamali Goth Allah Dad Solangi, Chuhar Jamali.

17/11/2025
کراچی، 17 نومبر 2025صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز محمد علی ملکانی نے پیر کے روز اپنے دفتر میں مختلف شعبوں سے تعلق ر...
17/11/2025

کراچی، 17 نومبر 2025

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز محمد علی ملکانی نے پیر کے روز اپنے دفتر میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کی
صوبائی وزیر نے ان کے مسائل توجہ سے سنے اور حل کی یقین دہانی کرائی.

کراچی، 6 نومبر 2025ءصوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی سے ان کے دفتر میں رکن صوبائی اسمبلی زبیر احم...
06/11/2025

کراچی، 6 نومبر 2025ء

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی سے ان کے دفتر میں رکن صوبائی اسمبلی زبیر احمد جونیجو نے ملاقات کی

ملاقات میں محکمہ لائیو اسٹاک اور فشریز سے متعلق مختلف امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا

کراچی، 6 نومبر 2025ءصوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی نے آج پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو این...
06/11/2025

کراچی، 6 نومبر 2025ء

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی نے آج پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (پی آئی ایم ای سی) کا دورہ کیا

اس موقع پر صوبائی وزیر نے لائیو اسٹاک اور فشریز ڈپارٹمنٹ کے اسٹالز کا معائنہ کیا اور وہاں پر موجود افسران سے ملاقات کی

اس موقع پر سیکریٹری لائیو اسٹاک اینڈ فشریز ڈاکٹر کاظم حسین جتوئی، ڈی جی لائیو اسٹاک حزب اللہ بھٹو، ڈی جی فشریز ذوالفقار علی لارک، ڈائریکٹر میرین فشریز عاصم کریم اور ڈاکٹر عبدالمنان کھوکھر بھی موجود تھے


کراچی، 5 نومبر 2025ءصوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی سے پارلیمانی سیکریٹری فشریز آصف خان نے ان کے...
05/11/2025

کراچی، 5 نومبر 2025ء

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی سے پارلیمانی سیکریٹری فشریز آصف خان نے ان کے دفتر میں ملاقات کی
ملاقات میں محکمہ لائیو اسٹاک اور فشریز کے جاری منصوبوں اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا.


کراچی، 3 نومبر 2025ءصوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ ک...
03/11/2025

کراچی، 3 نومبر 2025ء

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (پی آئی ایم ای سی) میں شرکت کی

کراچی، 3 نومبر 2025ءصوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی نے صدرِ پاکستان کے اے ڈی سی ملک جلال کے والد...
03/11/2025

کراچی، 3 نومبر 2025ء

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی نے صدرِ پاکستان کے اے ڈی سی
ملک جلال کے والد کے انتقال پر تعزیت کی
انہوں نے ملک جلال سے ملاقات کر کے اُن کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

محمد علی ملکانی نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

گھوٹکی، 2 نومبر 2025ءصوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی، میر اعجاز حسین خان جکھرانی، ایم این اے اسد...
02/11/2025

گھوٹکی، 2 نومبر 2025ء

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی، میر اعجاز حسین خان جکھرانی، ایم این اے اسد عالم خان نیازی، صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن، صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ، صوبائی وزیر قاسم نوید قمر اور
دیگر رہنماؤں کے ہمراہ خان گڑھ گھوٹکی پہنچے

انہوں نے ایم این اے سردار علی گوہر خان مہر، سردار علی نواز خان مہر سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اور صوبائی وزیر چیف سردار محمد بخش خان مہر سے چچی محترمہ کے ناگہانی انتقال پر تعزیت کی، دلی افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت و جوارِ رحمت کے لیے دعا کی۔

1 نومبر 2025سجاول/ ٻڊوٽالپر صوبائي وزير  لائيواسٽاڪ اينڊ فشريز ڊپارٽمينٽ سنڌ  محترم جناب رئيس محمد علي خان ملڪاڻي صاح...
01/11/2025

1 نومبر 2025
سجاول/ ٻڊوٽالپر
صوبائي وزير لائيواسٽاڪ اينڊ فشريز ڊپارٽمينٽ سنڌ محترم جناب رئيس محمد علي خان ملڪاڻي صاحب جن ٻڊو ٽالپر لڳ ڳوٺ ڪمال جت پھچي ابراھيم جت سان سندس پٽ ء ڀاء جي وفات تي تعزيت ڪري ڏُک ونڊيو ـ . ان موقعي تي ڊاڪٽر اقبال ميمڻ ـ سيٺ محمد ميمڻ ـ ڀاء ربڏنو جت ـ ارسلان ميمڻ ساڻس گڏ ھئاـ

ٹھٹھہ، یکم نومبر 2025ءصوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز ڈپارٹمنٹ سندھ محمد علی خان ملکانی ٹھٹھہ پہنچے، جہاں انہوں نے پی...
01/11/2025

ٹھٹھہ، یکم نومبر 2025ء

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز ڈپارٹمنٹ سندھ محمد علی خان ملکانی ٹھٹھہ پہنچے، جہاں انہوں نے پیپلز یوتھ ضلع ٹھٹھہ کے جنرل سیکریٹری نور حسین سرکی سے ان کے والد محترم میر دوست سرکی کے انتقال پر تعزیت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سیٹھ محمد میمن اور ارسلان میمن بھی ان
کے ہمراہ تھے۔

Address

Chuhar Jamali Goth Allah Dad Solangi
Chuhar Jamali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jeay Malkani Goth Allah Dad Solangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share