Asad Chaudhry Asia One News

Asad Chaudhry Asia One News Tehsil Reporter (Chunian) NayaDor lahore News:
Delivering authentic news and real-time updates.

23/02/2026
پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح چونیاں میں بھیرمضان نگہبان پروگرام مریم کے مہمان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارڈک سینٹر چونیاں ...
19/02/2026

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح چونیاں میں بھی
رمضان نگہبان پروگرام مریم کے مہمان
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارڈک سینٹر چونیاں میں بھی انتظامات مکمل کر لیے گئے دسترخواں بچھا دیے گئے عوام کے لیے افطاری کی تیاریاں مکمل کر لیں گے عوام میں خوشی کی لہر ۔۔
چوہدری اسدرحمان تحصیل رپورٹر نیشنل ٹی وی چینل ایشیا ون نیوز چونیاں

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں غلام مصطفی' جاٹ صاحب فیلڈ میں متحرک ناجائز منافع خوروں کی شامت شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کو شابا...
18/02/2026

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں غلام مصطفی' جاٹ صاحب فیلڈ میں متحرک ناجائز منافع خوروں کی شامت شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کو شاباش تجاوزات ختم بازاروں میں رش خریداری سرکاری ریٹ پر شہری خوش
*چوہدری اسدرحمان تحصیل رپورٹر نیشنل ٹی وی چینل ایشیا ون نیوز*

Address

Chunian
55220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Chaudhry Asia One News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share