Akhtar Ki Dastak

Akhtar Ki Dastak انسانیت سے محبت جرم سے نفرت

چونیاں ۔ڈپٹی کمشنر قصور آصف رضا کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سدرہ ستار نے ریسکیو 1122 کے ساتھ مؤثر کوآرڈینیشن کے تحت...
11/09/2026

چونیاں ۔ڈپٹی کمشنر قصور آصف رضا کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سدرہ ستار نے ریسکیو 1122 کے ساتھ مؤثر کوآرڈینیشن کے تحت THQ ہسپتال چونیاں اور کارڈیک سینٹر چونیاں میں موک ڈرل ایکسرسائزز کروائیں۔موک ڈرل کا مقصد کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ اداروں کی تیاری، باہمی رابطہ کاری اور فوری رسپانس کی صلاحیتوں کو جانچنا تھا۔
✍️ اختر کی دستک

الہ آباد پاکستان نیشنل کالج الہ آباد کے پرنسپل اور عظیم کردار کے حامل تعلیمی میدان کے عظیم الشان نام ور شخصیت جناب عمران...
11/09/2026

الہ آباد
پاکستان نیشنل کالج الہ آباد کے پرنسپل اور عظیم کردار کے حامل تعلیمی میدان کے عظیم الشان نام ور شخصیت جناب عمران نوید صاحب کے ساتھ خوبصورت ادبی معلوماتی اور ہیار بھری ملاقات کے بعد ایک کلک ہمراہ چھوٹے بھائی سردار عابد ڈوگر بانی و صدر اتحاد پریس کلب پھولنگر اور ایگزیکٹو کونسل ممبر عوامی پریس کلب الہ آباد

الہ آباد علاقے میں پرائیویٹ تعلمی ادارے اور پرائیویٹ کالج پاکستان نیشنل کالج آف الہ آباد نے پہلی بار اپنے ہونہار طلباء و...
11/09/2026

الہ آباد
علاقے میں پرائیویٹ تعلمی ادارے اور پرائیویٹ کالج پاکستان نیشنل کالج آف الہ آباد نے پہلی بار اپنے ہونہار طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر کے انکی حوصلہ افزائی کی جو ایک بہت ہی اچھا اقدام ہے پاکستان نیشنل کالج جناب عمران نوید صاحب کی قیادت میں تعلیمی میدان میں تیزی سے نئی منزلیں اور کامیابیاں سمیٹنے میں رواں دواں
کار گزاری

کچھ پل خاص ہوتے ہیں۔۔۔ اسلام و علیکم۔ جمعتہ المبارک دوستو
11/09/2026

کچھ پل خاص ہوتے ہیں۔۔۔ اسلام و علیکم۔ جمعتہ المبارک دوستو

🚨 بدنام زمانہ منشیات فروش تھانہ الہ آباد پولیس کی گرفت میں۔ الہ آباد پولیس کی کامیاب اور دبنگ کارروائی بدنام زمانہ منشیا...
10/09/2026

🚨 بدنام زمانہ منشیات فروش تھانہ الہ آباد پولیس کی گرفت میں۔ الہ آباد پولیس کی کامیاب اور دبنگ کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش ارسلان ولد منور علی کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلا ت کے مطابق اے ایس آئی ملک اکرم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے الہ آباد سے معروف منشیات فروش ارسلان کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے اسے تھانہ الہ آباد کی حوالات میں بند کر دیا گیا ہے اور قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اس موقع پر پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم ارسلان ایک ریکارڈ یافتہ مجرم ہے جو پہلے بھی متعدد سنگین مقدمات اور منشیات کی ایف آئی آرز میں ملوث رہا ہے۔ پولیس کے مطابق علاقے میں منشیات کے خاتمے تک بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

✍️اختر کی دستک

10/09/2026
10/09/2026

جب آپ ۔۔کا آپ پر ہی بھونکنا شروع کر دے ۔تو سمجھ لو کہ کوئی دوسرا اسے کھانا دے رہا ہے

بزم میں بیٹھا ہوں تنہائی کے لیے💔 اپنے اتنے ہیں کہ اپنا کوئی نہیں🥀
10/09/2026

بزم میں بیٹھا ہوں تنہائی کے لیے💔
اپنے اتنے ہیں کہ اپنا کوئی نہیں🥀

Hafiz Ghous Akhtar
10/09/2026

Hafiz Ghous Akhtar

🚨 ننکانہ صاحب ۔اختیارات کے ناجائز استعمال پر ڈی ایس پی ذوالفقار علی معطل!آئی جی پنجاب عبد الکریم نے ڈی ایس پی SDPO ننکان...
10/09/2026

🚨 ننکانہ صاحب ۔اختیارات کے ناجائز استعمال پر ڈی ایس پی ذوالفقار علی معطل!آئی جی پنجاب عبد الکریم نے ڈی ایس پی SDPO ننکانہ صاحب ذوالفقار علیSA/286.C/24 / BS-17 کو فوری طور پر معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ معطلی کی وجہ مس کنڈکٹ اور اختیارات کا ناجائز استعمال بتایا گیا ہے۔معطل شدہ افسر کو فوری طور پر سنٹرل پولیس آفس CPO لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔
✍️اختر کی دستک

Address

Ellahabad
Abu Dhabi
49153

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar Ki Dastak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akhtar Ki Dastak:

Shortcuts

Share