Press Club Chunian

Press Club Chunian Official page of Chunian Press Club Lahore Pakistan

Chunian Press Club is working for freedom of speech.It is also house for journalists for news papers and news channels.

سید تنویر اقبال جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور کی چونیاں آمدملک شرافت علی گوہر صدر پریس کلب چونیاں، عاطف اشرف ، کامرا...
26/07/2021

سید تنویر اقبال جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور کی چونیاں آمد
ملک شرافت علی گوہر صدر پریس کلب چونیاں، عاطف اشرف ، کامران اشرف سے ملاقات میں صحافتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملک شرافت علی گوہر کی تیمارداری کی اور صحت کے لیے دعا کی گئی - ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور کے کونسل ممبران پالیسی کے حوالے سے لائحہ عمل پر بھی گفتگو کی گئی

07/03/2021

کوٹ عمر وٹو کچی ابادی چونیاں نیو بس ٹرمینل کے پیچھے 20 عدد ناجائز قابضین مسلحہ افرآد کا سرکاری آراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش 15 پر کال کرنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ناجائز قابضین موقع سے فرار SHO سٹی چونیاں کے مشکور ہیں
ملک جہانگیر احمد پریس کلب چونیاں(ملک شرافت گروپ)

گوجرانولہ این اے 79 کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد چیمہ این اے 80 سے چوہدری محمود بشیر ورک 81 سے خرم دستگیر خان، 82 ...
16/10/2020

گوجرانولہ این اے 79 کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد چیمہ این اے 80 سے چوہدری محمود بشیر ورک 81 سے خرم دستگیر خان، 82 عثمان ابرار این اے 83 میں چوہدری ذولفقار احمد بھنڈر اور این اے 84 سے اظہر قیوم نارا کا تعلق پاکستان مسلم لیگ نواز سے ہے لاہور سے 11 ایم این اے ، قصور سے تین ایم این اے اور گوجرانولہ سے ملحقہ اضلاع میں بھی ن لیگ کی واضح اکثریت ہے ۔

رانا سکندر حیات ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ نواز قصور کا کہنا تھا گوجرانولہ جلسہ میں کارکنان کی گرفتاری سے مایوس نہیں ہیں 16 اکتوبر کے جلسے کے لئے قافلے روانہ ہونگے ان کی قیادت رانا حیات خان کرے گے ۔ قصور چونیاں پتوکی اور کوٹ رادھاکشن سے کارکنان پرعزم ہیں ہمارا مقصد جمہوریت کا استحکام ہے ۔
کامران اشرف
پریس کلب چونیاں ملک شرافت گروپ

سیاسی میدان سج رہے ہیں پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ پورے آب وتاب کے ساتھ ہونے جارہا ہے مریم نواز صاحبہ کے قد آور بل بورڈ لگا دیئے ہیں سوشل میڈیا پہ بھی خوب شور ہے اس کے ساتھ سا...

تمام صحافی برادری کی جانب سے ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی کی صحافیوں کے ساتھ غیر مناسب روایہ اپنانےپر تمام تر کوریج کا مکمل با...
08/09/2019

تمام صحافی برادری کی جانب سے ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی کی صحافیوں کے ساتھ غیر مناسب روایہ اپنانےپر تمام تر کوریج کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان

*حافظ محمد شریف اشرف* سنئیر صحافی سر پرست *ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور* کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پہ مبارکباد : *ملک شرافت علی...
07/07/2019

*حافظ محمد شریف اشرف* سنئیر صحافی سر پرست *ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور* کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پہ مبارکباد : *ملک شرافت علی گوہر*
چونیاں (پی سی سی) سنئیر صحافی حافظ شریف اشرف کو مبارکباد دینے صدر پریس کلب چونیاں ملک شرافت علی گوہر کی قیادت میں وفد گہلن میں گیا. صحافیوں کے وفد نے حافظ شریف اشرف کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پہ مبارکباد دی. حافظ شریف اشرف صاحب مدینہ منورہ کی کھجوروں اور آب زم زم سے تواضع کی. سید عامر حسین تقوی وائس چیئرمین پریس کلب چونیاں, بابرعلی بشارت نائب صدر پریس کلب چونیاں اور کامران اشرف نے حافظ شریف صاحب سے ملاقات کی, سفر حجاز مقدس مقامات کے حوالہ سے گفتگو کی گئی

انفارمیشن سیل
پریس کلب چونیاں

اشرف مولا اور خاتون صحافی فرح مبین کے درمیان صلح نامہ صحافیوں نے آج  اہم مسئلہ حل کروانے میں ملک شرافت علی گوہر صدر پریس...
03/07/2019

اشرف مولا اور خاتون صحافی فرح مبین کے درمیان صلح نامہ

صحافیوں نے آج اہم مسئلہ حل کروانے میں ملک شرافت علی گوہر صدر پریس کلب چونیاں, سرور زاہد, محمد اسماعیل, چوہدری فیاض احمد گڈو, رانا خالد محمود, فیاض احمد دھون , سید عامر حسین تقوی ,رفیق ساجد, کامران اشرف اور دیگر صحافیوں کی موجودگی میں اشٹام پیپر پہ تحریر ی صلح نامہ کروا دیا گیا

محکمہ صحت کے مسائل اور ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں کا دورہچونیاں (پریس کلب چونیاں)آج پریس پریس کلب چونیاں کے وفد کا ٹی ایچ ...
03/07/2019

محکمہ صحت کے مسائل اور ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں کا دورہ
چونیاں (پریس کلب چونیاں)آج پریس پریس کلب چونیاں کے وفد کا ٹی ایچ کیوہسپتال کادورہ کیا اور مسائل پہ مبنی رپورٹ بنائی وفد کی قیادت محترم ملک شرافت علی گوہر صدرپریس کلب چونیاں نے کی ایم ایس ڈاکٹر اکرم ریحان سے خصوصی ملاقات کی وفد میں سید عامرحسین تقوی،رانا خالد محمود ، بابر علی بشارت کامران اشرف،طارق امین لودھی شامل تھے۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفس کا وزٹ کیا اور عمارت نہ ہونے کی وجہ سے مسائل اور ویکسین خراب ہونے کے حوالہ سے رپورٹ بنائی ۔

انفارمیشن سیل
پریس کلب چونیاں
0305-7662285

پرائس کنٹرول شہر میں صفائی کی صورتحال پہ اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سردار شبیراحمد ڈوگر صاحب سے ملک شرافت علی گوہر صاحب صدر پری...
01/07/2019

پرائس کنٹرول شہر میں صفائی کی صورتحال پہ اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سردار شبیراحمد ڈوگر صاحب سے ملک شرافت علی گوہر صاحب صدر پریس کلب چونیاں, سید عامر حسین تقوی, بابر علی بشارت اور کامران اشرف کی ملاقات ہوئی جس میں شہر چونیاں میں ایڈمنسٹریشن کے حوالہ سے گفتگو ہوئی. صفائی پرائس کنٹرول اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کاروائیوں کے حوالہ سے اسسٹنٹ کمشنر چونیاں صاحب نے تفیصلات پہ بات چیت کی.
انفارمیشن سیل
03057662285
پریس کلب چونیاں

انتقال پر ملالاِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَکرنل (ر)سید غضنفر زیدی کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہیں مرحومہ...
25/06/2019

انتقال پر ملال
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کرنل (ر)سید غضنفر زیدی کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہیں مرحومہ کی نمازجنازہ آج مورخہ بدھ 26جون 2019صبح 9 بجے پیر کمال جہانیاں والی جنازہ گاہ چونیاں میں ادا کی جائے گی

عید مبارکہماری دعا ہے کہ آپ یہ عید اپنے پیاروں کے ساتھ منائیں اور اس موقع پر اس عزم کی تجدید کریں کہ پاکستان کو خوشحال، ...
05/06/2019

عید مبارک
ہماری دعا ہے کہ آپ یہ عید اپنے پیاروں کے ساتھ منائیں اور اس موقع پر اس عزم کی تجدید کریں کہ پاکستان کو خوشحال، پرامن اور مساوات و برداشت پر مبنی ملک بنائیں۔
پریس کلب چونیاں کی ٹیم کی جانب سے عید مبارک

Address

Main Lari Ada
Chunian
55220

Telephone

+923057662285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Chunian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share