14/07/2025
حیدرآباد میں کلاؤڈ برسٹ، شدید موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے .....🙏
حیدرآباد شہر میں کلاؤڈ برسٹ ہوا ہے، شدید موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
حیدرآباد، ٹنڈو الٰہ یار، ٹنڈو محمد خان ، جامشورو، مٹیاری اور ہالہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ موسلادھاربارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں -!!!'