
17/01/2024
لومڑی گدھے کو بادشاہ بنانے کا جھانسہ دے کر شیر کے پاس لے آئی، جب شیر نے اُس کا سارا جسم کھانے کے بعد کھوپڑی اٹھائی تو وہ اندر سے خالی ملی اُس نے لومڑی سے پوچھا کہ اس کا دماغ کہاں ہے؟ لومڑی نے جواب دیا کہ اگر اس کے پاس دماغ ہوتا تو آپ کے پاس بادشاہ بننے کے لئے نہیں آتا.؟ یہی حال ہمارے عوام کا ہے الیکشن سے قبل انہیں سبز باغ دکھائے جاتے ہیں پھر پانچ سال ان کے ساتھ وہی ہوتا ہے جو گدھے کے ساتھ ہوا ہے اور بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ عوام ہر بار بخوشی گدھے بننے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں،، 😕