AR Official

AR Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AR Official, Media/News Company, Badarabad Colony, Dadu.

23/07/2026

ایران کے ہائپرسونک میزائل نے اردن کے فضائی دفاعی نظام کو عبور کرتے ہوئے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ایرانی ذرائع نے حملے کو میزائل صلاحیت کا مظاہرہ قرار دیا ہے۔

21/07/2026

ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کا دعویٰ، بحرین میں ایمیزون کے مرکزی ڈیٹا سینٹر کو کروز میزائل حملوں میں نشانہ بنایا گیا، جبکہ مزید امریکی ٹیک کمپنیوں کو بھی ممکنہ ہدف قرار دے دیا گیا

#月

19/07/2026

ایران کے بیلسٹک میزائلوں نے اردن میں واقع موافق السلطي ایئر بیس کو نشانہ بنایا رپورٹس کے مطابق دو امریکی فوجی ہلاک جبکہ ایک امریکی اہلکار لاپتا بتایا جا رہا ہے-

18/07/2026

رپورٹس کے مطابق ایرانی میزائل و ڈرون حملوں کے بعد کویت کی سیکیورٹی اکیڈمی میں آگ لگ گئی بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

18/07/2026

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت اور اردن میں امریکی فضائی کارروائیوں کی معاونت کرنے والے اڈوں کے قریب گولہ بارود اور ایندھن کے ذخائر پر ڈرون حملے کیے گئے ہیں

17/07/2026

روس کے نئے حملوں نے یوکرین کی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی! کیا زرعی برآمدات کو بڑا دھچکا لگنے والا ہے؟

17/07/2026

ایرانی ڈرونز کو بحرین کے علاقے السخیر کے قریب امریکی نگرانی کے طیاروں اور دیگر فضائی اہداف کی جانب روانہ ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے-

17/07/2026

رہبر معظم سید آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے وہ مناظر شاید ہی کسی نے دیکھے ہوں 💔

13/07/2026

نجف اشرف سے خصوصی مناظر شہیدِ رہبر کے استقبال کی تیاریاں!
ان غیر شائع شدہ ویڈیوز میں آیت اللہ خامنہ ای کے جسدِ خاکی کے لیے مقامی لوگوں کا جذباتی انتظار اور روایتی عراقی عزاداری دیکھی جا سکتی ہے۔

13/07/2026

ایرانی قوم اپنی تہذیب اور وفاداری میں منفرد ہے۔ عظیم لوگوں کو عظیم رہبر ملتے ہیں۔ وہ اپنے رہنماؤں کی قدر اور عہدِ وفا نبھانا جانتے ہیں۔

آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ اور ان کے شہید اہلِ خانہ کے جنازہ جلوس میں 4کروڑ 35 لاکھ افراد شریک ہوئے

#کربلا

Address

Badarabad Colony
Dadu
76200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share