Urdu news update

Urdu news update اردو نیوز اپڈیٹ کو لائک اور follow کرے

15/07/2026

جب عمران خان صاحب کی حکومت تھی تب کبھی خان صاحب کی بہنیں نظر بھی نہیں آئی ،مگر خان صاحب کی بے گناہ قید کے بعد صرف بہنیں ہیں جو سردی گرمی دھوپ چھاؤں دیکھے بنا عدالتوں میں ہو یا اڈیالہ کے باہر ہر جگہ موجود رہتی ہیں ،
ہر ظلم کا سامنا بھی کیا اور اب تک کر رہی ہیں مگر ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹی ، عمران خان صاحب کے نام پر عہدے ،مزے اور عیاشیاں کرنے والے تو بس اپنی سیاست خان صاحب کے نام پر چمکانے میں لگے ہوئے ہیں

اللہ خان صاحب کے ساتھ ساتھ خان صاحب کی بہنوں کو بھی سلامت رکھے اور اس جدوجہد میں کامیاب کرے۔۔آمین

14/07/2026

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :

’’ انصاف کرنے والے اللہ تعالیٰ کے ہاں نور کے منبروں پر رحمٰن کی دائیں جانب ہوں گے۔ جو عدل کرتے ہیں اپنے فیصلوں میں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ اور اپنی رعایا کے ساتھ ۔‘‘

(سنن نسائی، ۵۳۸۱)

14/07/2026

آزادی رضاکار لاہور کی پمفلٹ ڈسٹریبیوشن ایکٹیویٹی

جعلی حکومت کے نام نہاد ترقیاتی دعوؤں کو عوام کے سامنے بے نقاب کیا گیا۔ شہریوں نے بھرپور دلچسپی کے ساتھ پیغام سنا، پمفلٹس وصول کیے، اور عمران خان صاحب کے لئے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

12/07/2026
12/07/2026

ہم نے عمران خان کو اس لیے باہر نکالنا ہے تاکہ عمران خان ہمارے ساتھ مل کر ہمیں اور پاکستان کو بچائیں آج ہم نے اس ظلم کے خلاف جہاد نا کیا تو ہمارے بچے ان کے بچوں کی غلامی کریں گے ۔

دیر بالا واڑی میں کا خطاب

12/07/2026

قوم جس دن لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ کا حقیقی مفہوم سمجھ گئی غلامی کی زنجیریں ازخود ٹوٹ جائیں گی!

10/07/2026

‏آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔
2 دسمبر 2025

‎

10/07/2026

‏”میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے.“- سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)

‎
‎

Address

42322
Dadu
41236

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu news update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category