Mushtaque Thahim Journalist

Mushtaque Thahim  Journalist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mushtaque Thahim Journalist, Media/News Company, Wahi Pandhi Kachho, Dadu.

12/06/2024

واہی پانڈی میں گاؤں سوری وال لغاری ک رہائشی مجیب لغاری. صالح کوسو. منصور لغاری. اور کامریڈ وقار مستوئی. کی جانب سے واہی پانڈی میں احتجاج مظاہرہ کیا گیا

11/06/2024

واہی پانڈی
کاچہو کے گاؤں دودو برہمانی کی 8 سالہ معصوم بچی کو آوارہ کتوں نے حملہ کرکے جان سے مار ڈالا

07/05/2024

دادو ضلع سميت کاچھو کی آبادی کو بلوچستان کی سیلابی ہانی گاج ندی کے پانی سے بچانے والا اھم بند گاج ڈائیوریشن بند

01/05/2024

واہی پاندی مزدور ڈے
واہی پاندی ۔ شگاگو کے مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرنے ریلی نکالی گئی

18/01/2024

( رپورٹ مدہوش تہیم )
واہی پاندی میں عوامی پورھيت تحریک کے جانب سے سنڈھ کی عظیم انقلابی وطن دوست جدوجہد کے علامت شہید محمد فاضل راہو کے ياد میں 37 ورسے منا گئی ورسے میں عوامی تحریک سے وابستہ مرد خواتین اور بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کئے

03/12/2023

واہی پاندی ( رپورٹ مدہوش تیہم ) واہی پاندی ایکٹا ٹی وی کے جانب سے سندھ کے بڑی چوتے شہروں میں سندھ ڈی تقریب منعقد کئے گئے

23/10/2023

ضلع دادو تحصیل جوہی میں بدنظمی کا راج اور اور دہشت گردی کا راج 15سال سے زرداری مافیا کے لوگ ایم پی اے ایم این اے ضلع دادو تحصیل جوہی اور کاچھو کو برباد کر دیا اج عوامی پورھیت تحریک کے جانب سے احتجاجی مارچ ریلی نکالی گئی

17/09/2023

واہی پاندی تحصیل جوہی کے رہائشی زاہد جسکانی نے نوجوان خاتون آسمان جسکانی کی ساتھ ہائے کوٹ حیدرآباد میں شادی کر لیں

02/06/2023

ڈرگھ بالا پولیس کا کارنامہ ۔ ایس ایچ او ویاج رکوری مینیجر بن گیا ۔ ویاج رکوری کے چکر میں 3 مزدورں پر مقدمہ درج۔ ایک مزدور گرفتار

27/05/2023

واہی پانڈی سے خبر دیتے چلے کے
سندھ میں قبیلائی تکرار اور شہید پروفیسر اجمل ساوند کے قتل کے خلاف جی ڈبلیو سی کے جانب سے واہی پانڈی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

ریلی میں واہی ہانڈی کے سیاسی سماجی مذھبی صحافی تنظیموں کے رہنما اور کارکنوں نے شرکتِ کی

Address

Wahi Pandhi Kachho
Dadu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushtaque Thahim Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share