Niaz Ghareebon Wala

Niaz Ghareebon Wala Iam A Social Worker And I Helps Poor people �

جزاک اللہالحمد اللہ بہائی نثار اور سسٹر مصرت جبین کے ڈونیشن سے اس غریب بابا جی کا اوپریشن حیدرآباد پر ہوگیا ہےاللہ تعالا...
23/08/2025

جزاک اللہ

الحمد اللہ بہائی نثار اور سسٹر مصرت جبین کے ڈونیشن سے اس غریب بابا جی کا اوپریشن حیدرآباد پر ہوگیا ہے

اللہ تعالاسسٹر مصرت جبین اور نثار صاحب کی یے نیکی قبول فرمائی آمین

الحمد اللہ سسٹر مصرت جبین کے ڈونیشن سے ایک اور ہینڈ پمپ لگایا گیا اللہ پاک سسٹر کی یے نیکی قبول فرمائی آمین
21/08/2025

الحمد اللہ سسٹر مصرت جبین کے ڈونیشن سے ایک اور ہینڈ پمپ لگایا گیا

اللہ پاک سسٹر کی یے نیکی قبول فرمائی آمین

21/08/2025

اگر کوئی بہی دوست اس فیملی کی ہیلپ کرنا چاہتا ہے
تو ہم سے رابطہ کریں یا خود آکر اپنے ہاتہوں سے دیں جزاک اللہ

مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا
0092_3443266812

جزاک اللہالحمد اللہ امجد بہائی کے تعاون سے ایک اور غریبوں کیلئے ہینڈ پمپ لگوایا ہےاللہ تعالا امجد صاحب کی یے نیکی قبول ف...
06/08/2025

جزاک اللہ

الحمد اللہ امجد بہائی کے تعاون سے ایک اور غریبوں کیلئے ہینڈ پمپ لگوایا ہے

اللہ تعالا امجد صاحب کی یے نیکی قبول فرمائی آمین

مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا
0092_3443266812

05/08/2025

جزاک اللہ

بس کے کنڈیکٹر حضور بخش اپیل لیکر آئے تہی کے گہر والی کافی ٹائم سے تکلیف میں ہے ان کے اوپریشن کروانے کیلئے مجھے 50,000 ہزار کی اشد ضرورت ہے

الحمد اللہ بہائی کو پچاس ہزار ارینج کرکے دیے ہیں اللہ پاک یوکے سے امجد صاحب اور وقار بہائی کی یے نیکی قبول فرمائی آمین ثم آمین

مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا
00923443266812

جزاک اللہ خیرمیں شکر گذار ہوں سسٹر ارم کا جنہوں نے دولاکھ کی ڈونیشن دی ہےمیرے بہن اور بہائیوں اس وقت سندہ میں بہت گرمی ہ...
31/07/2025

جزاک اللہ خیر

میں شکر گذار ہوں سسٹر ارم کا جنہوں نے دولاکھ کی ڈونیشن دی ہے
میرے بہن اور بہائیوں اس وقت سندہ میں بہت گرمی ہے ہمیں غریب فیملیز میں سولر اور فین تقسیم کرنے کیلئے مزید ڈونیشن کی نیڈ ہے پلیز زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں جزاک اللہ
مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا
0092_3443266812

31/07/2025

جزاک اللہ

جیسا کے یے بہت بیمار اور انتہائی غریب ہیں یوکے سے میرے بہائی کی امانت سے انہیں 66,550 روپیہ کیش دیے ہیں تاکے اپنا اوپریشن کروائے اللہ پاک میرے بہائی کی یے نیکی قبول کرے آمین

21/07/2025

جزاک اللہ

الحمد اللہ سوشل میڈیا پر اماں جی کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد بہت ساری بہن اور بہائیوں نے اس بیواہ لاچار مستحقین غریب اماں جی کی ہیلپ کی

کچھ دن پہلے وقار بہائی نے 20,000 ہزار سینڈ کیے تہی وہ امانت بہی ہم نے اماں جی کو پہنچادی ہے
اللہ پاک وقار صاحب کی یے نیکی قبول فرمائی آمین ثم آمین

مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا
00923443266812

21/07/2025

ہم مرنا چاہتے ہیں پلیز ہمیں ماردیں

اتنے دکھ دیکہیں ہیں کے جینیں کو دل ہی نہیں کر رہا

اگر کوئی بہن یا بہائی اس فیملی کی ہیلپ کرنا چاہے تو ضرور رابطہ کرے جزاک اللہ خیر

Address

Dadu Sindh
Dadu
76200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niaz Ghareebon Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share