08/07/2026
"میں نے آپ کا ایک ٹویٹ پڑھا تھا، جس کا اردو ترجمہ ہے کہ سایوں میں گونجتی سرگوشیاں اب پہلے سے زیادہ بلند ہو چکی ہیں۔ سنسنی خیز کہانیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ چھپے ہوئے راز اب روشنی میں آنے کے لئے بے تاب ہیں۔ اب کوئی بھی محفوظ نہیں۔ نتائج کے لیے تیار رہیں، کیونکہ ان کے وار ہمیشہ آپ کی توقع سے کہیں زیادہ شدید ہوتے ہیں۔ اس میں کیا میسج ہے؟ "۔عدنان حیدر۔۔ "بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ۔۔کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی"۔ نصرت جاوید
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں