Swabi Time News

Swabi Time News KPK All Districts Bazid Khel Community

غم خبرگاؤں ڈاگیی   محلہ جونہ خیل کی  شمس الزمان کاکا ٹبرد ممبر یحیی ، فیاض او ہارون مور وفات شوے دہمرحومہ د نور جمال است...
02/06/2026

غم خبر
گاؤں ڈاگیی محلہ جونہ خیل کی شمس الزمان کاکا ٹبر
د ممبر یحیی ، فیاض او ہارون مور وفات شوے دہ
مرحومہ د نور جمال استاد خور وہ
جنازہ بہ یی نن ہوٹل پل سرہ 6:30 پہ ڈاگئ اڈہ کیی ادا کیگی

🚨 ایمرجنسی بلڈ کی ضرورت 🚨گورنمنٹ کالو حان ہسپتال صوابی میں ایک  مریض کو  O+ positive بلڈ گروپ کی فوری ضرورت ہے بروز ہفتہ...
22/05/2026

🚨 ایمرجنسی بلڈ کی ضرورت 🚨

گورنمنٹ کالو حان ہسپتال صوابی میں ایک مریض کو O+ positive بلڈ گروپ کی فوری ضرورت ہے بروز ہفتہ ایمرجنسی وارڈ
جو بھائی عطیہ کر سکتے ہوں، مہربانی کرکے فوراً رابطہ کریں۔

🙏 ایک جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے برابر ہے۔

📞 رابطہ: 03135109601

21/05/2026
اسلام علیکم  گھر مین گیٹ برائے فروحت سائز چوڑائی 5 فٹ ، لمبائی 7 فٹ ایڈریس ڈاگئ صوابی رابطہ 03119679059
08/05/2026

اسلام علیکم گھر مین گیٹ برائے فروحت سائز چوڑائی 5 فٹ ، لمبائی 7 فٹ ایڈریس ڈاگئ صوابی رابطہ 03119679059

شاہد خان ولد مرحوم مرزا شیرخان محلہ شاہین آباد ، یار حسین کی پی ایچ ڈی تعلیمی سفر مکمل۔ شاہدعلی نے عبدالولی خان یونیورسٹ...
08/05/2026

شاہد خان ولد مرحوم مرزا شیرخان محلہ شاہین آباد ، یار حسین کی پی ایچ ڈی تعلیمی سفر مکمل۔ شاہدعلی نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان سے ڈاکٹر محمد سہیل کی زیرنگرانی موضوع Analysing Curriculum for Peace Education at Primary Level in KPK"تعلیم برائے امن" میں تحقیق کی۔ اور 5 مئ کو کامیابی سے اپنے مقالے کا دفاع کیا۔ اسکی یہ کامیابی پورے گاؤں اور پوری برادری کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کا بنیادی ستون ہوتی ہے، اور جب کسی پسماندہ یا دیہی علاقے سے تعلق رکھنے والا فرد اعلیٰ تعلیم، خصوصاً پی ایچ ڈی جیسی عظیم منزل حاصل کرتا ہے، تو یہ صرف اس کی ذاتی کامیابی نہیں رہتی بلکہ پورے گاؤں، علاقے اور قوم کے لیے فخر کا باعث بن جاتی ہے۔ شاہد علی کی پی ایچ ڈی تعلیم بھی اسی نوعیت کی ایک درخشاں مثال ہے، جس نے نہ صرف ان کی اپنی زندگی کو ایک نئی جہت دی بلکہ ان کے گاؤں کے لوگوں کے لیے امید، حوصلے اور ترقی کا ایک نیا دروازہ کھول دیا ہے۔
شاہد علی نے محدود وسائل، مشکلات اور دیہی ماحول کی رکاوٹوں کے باوجود جس عزم اور محنت سے اپنی تعلیم کو جاری رکھا، وہ قابلِ ستائش ہے۔ ان کی یہ کامیابی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اگر انسان کے ارادے مضبوط ہوں تو حالات کی سختیاں بھی اس کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں۔ پی ایچ ڈی جیسی اعلیٰ ڈگری حاصل کرنا نہ صرف علمی مہارت کا مظہر ہے بلکہ یہ تحقیق، تنقیدی سوچ اور معاشرتی مسائل کے حل کی صلاحیت کو بھی ظاہر کرتا ہے۔
ان کی کامیابی نے گاؤں کے نوجوانوں میں تعلیم کے لیے ایک نئی لگن پیدا کی ہے۔ جہاں پہلے اعلیٰ تعلیم کو ایک مشکل اور دور کی منزل سمجھا جاتا تھا، اب وہی خواب حقیقت بنتا دکھائی دے رہا ہے۔ والدین بھی اب اپنے بچوں کو تعلیم دلانے کے لیے زیادہ سنجیدہ ہو رہے ہیں، کیونکہ انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ تعلیم کس طرح ایک عام فرد کو غیر معمولی مقام تک پہنچا سکتی ہے۔
مزید برآں، شاہد علی کی علمی قابلیت اور تحقیق نہ صرف ان کے ذاتی کیریئر کو فائدہ پہنچا رہی ہے بلکہ وہ اپنی برادری کے مسائل کو سمجھنے اور ان کے حل میں بھی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ایسے تعلیم یافتہ افراد معاشرے میں شعور، برداشت، اور مثبت تبدیلی کے علمبردار بنتے ہیں۔ وہ نہ صرف علم پھیلاتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی آگے بڑھنے کا راستہ دکھاتے ہیں۔
آخر میں یہ کہنا بجا ہوگا کہ شاہد علی کی پی ایچ ڈی تعلیم ان کے گاؤں اور پوری کمیونٹی کے لیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ ان کی کامیابی نہ صرف ایک فرد کی محنت کا صلہ ہے بلکہ یہ اجتماعی ترقی کی طرف ایک اہم قدم بھی ہے۔ یہ کامیابی آنے والی نسلوں کے لیے ایک روشن مثال اور ایک مضبوط پیغام ہے کہ تعلیم ہی وہ طاقت ہے جو تقدیر بدل سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ شاہد علی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں اپنی قوم و ملت کی خدمت کی توفیق دے۔ منجانب افتیحار ارباب سر ڈاگئ

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ میرے والد صاحب کے نہایت عزیز دوست، جو ان کے لیے بھائیوں جیسے تھے، ہمارے محت...
07/05/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میرے والد صاحب کے نہایت عزیز دوست، جو ان کے لیے بھائیوں جیسے تھے، ہمارے محترم ( ر ) ٹیلی کمیونیکیشن ھیڈ کانسٹبل پولیس ملک تاج کاکا جی بقضائے الہی وفات پاچکا ہے۔ اور مھرتاج کاشیف ،عاطف ولد صاحب کا نماز جنازہ بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے پیندی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی
وہ ایک نہایت نیک، مخلص، محبت کرنے والے اور بااخلاق انسان تھے۔ ان کی موجودگی ہمیشہ عزت، سکون اور محبت کا احساس دلاتی تھی۔ ان کی اچھی یادیں، بہترین کردار اور خلوص ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اسے نور سے بھر دے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ تمام اہل خانہ اور چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آپ ہمیشہ ہماری دعاؤں اور یادوں میں زندہ رہیں گے۔
براہِ کرم مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے سورۃ الفاتحہ پڑھیں ،

إنا للہ وإنا إلیہ راجعون۔شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب اللہ تعالیٰ دی مغفرت نصیب کی امین
05/05/2026

إنا للہ وإنا إلیہ راجعون۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب اللہ تعالیٰ دی مغفرت نصیب کی امین

غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں اب روزانہ ڈاکٹر کلیم اللہ - ایکو الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ موجود ہوں گے۔⏰ ٹائمنگ: روزانہ 04 بجے تا 0...
25/04/2026

غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں اب روزانہ ڈاکٹر کلیم اللہ - ایکو الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ
موجود ہوں گے۔

⏰ ٹائمنگ: روزانہ 04 بجے تا 07 بجے تک

✅ جدید سہولیات:
🔹 دل کا ایکو کارڈیوگرافی - Echo
🔹 پیٹ کا مکمل الٹراساؤنڈ
🔹 گردے، مثانہ، جگر، تلی کا الٹراساؤنڈ
🔹 پریگننسی الٹراساؤنڈ - TVS / Anomaly Scan
🔹 تھائیرائیڈ، بریسٹ الٹراساؤنڈ
🔹 کلر ڈاپلر- ڈاپلر الٹراساؤنڈ
🔹 بچوں و بڑوں کے تمام الٹراساؤنڈ

📍 پتہ: مین روڈ یارحسین ٹو چھوٹا لاہور. بلمقابل لیکسن ٹوبیکو کمپنی، یعقوبی صوابی

📞 رابطہ و اپوائنٹمنٹ: 0938460288 | 03450432812

صحت مند زندگی کے لیے بروقت تشخیص ضروری ہے۔
آج ہی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں.

باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور صوابی میں OPD کا دورانیہ صبح 8 بجے سے شام 30۔4 بجے تک کردیا گیا جو عام عوام کےلیے نہای...
22/04/2026

باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور صوابی میں OPD کا دورانیہ صبح 8 بجے سے شام 30۔4 بجے تک کردیا گیا جو عام عوام کےلیے نہایت خوش آئند ہے۔
اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا۔ صوابی ٹائم نیوز

Assalamu Alaikum da 4 Almare dy hars Dy Rate 58000 contact 03135109601
21/04/2026

Assalamu Alaikum da 4 Almare dy hars Dy Rate 58000 contact 03135109601

Address

Panjpir

Telephone

+923135109601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Time News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swabi Time News:

Share