DND Social Media

DND Social Media ہر خبر سب سے پہلے

دن کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں...گھر کی چھت پر بیٹھیں...لوگوں کے مکان دیکھیں...آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں...کافی ...
17/12/2024

دن کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں...گھر کی چھت پر بیٹھیں...لوگوں کے مکان دیکھیں...آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں...کافی یا چائے کا کپ..دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.
اپنے لیے وقت نکالیں...اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں..زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں...!!
اور اگر پھر بھی سکون نا آئے...تو اس خالی کپ کو دیکھیے...جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..!
اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے....

11/11/2024
11/10/2024

ڈاہرانوالہ پولیس کی بڑی کامیابی ۔قتل ڈکیتی چوری سمیت مختلف مقدمات کے ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے ایک کروڑ کے قریب ریکوری اور مختلف بیپن برآمد

20/09/2024

ڈاہرانوالہ سے جہاں نواحی گاؤں چک نمبر 168 مراد میں باپ نے اپنی سگی بیٹی کی عزت تار تار کر دی،
زمین پھٹی نہ آسمان گرا، ملزم ذیشان احمد ولد رانا نصیر احمد خان نے اپنی 17 سالہ سگی بیٹی کو گھر میں اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،

آپ نے اکثر دیکھا ھوگا کہ رَوڈ کے کنارے سویا ھوا کُتا گاڑی کے پِیچھے کُچھ فاصلے تک بھَونکتا اَور دَوڑتا ھے ۔نہ یہ کُتا آپ...
13/09/2024

آپ نے اکثر دیکھا ھوگا کہ رَوڈ کے کنارے سویا ھوا کُتا گاڑی کے پِیچھے کُچھ فاصلے تک بھَونکتا اَور دَوڑتا ھے ۔
نہ یہ کُتا آپ سے گاڑی چِھیننا چاھتا ھے
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاھتا ھے
اور نہ ھی اُسے گاڑی چلانی ھے
بس خَوامخواہ بھَوکنا اس کی عادت ھے۔
ایسے ھی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ھوتے ھیں تو کچھ اُسی عادت کے لوگ ، بنا کِسی مقصد کے آپ کی رَاہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ھیں ۔
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رَواں دَواں ھوں اور لوگ آپ کی رَاہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں
تو اُن سے اُلجھنے کے بجائے اَپنی منزل کی طرف رَواں دَواں رھیں۔

اِنشَاءَاللہ کامیابی آپ کی مُنتظر رھے گی۔

Address

Dahranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DND Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share