Niaz Day Sang

Niaz Day Sang social Media Network. news updates.

27/10/2025

کوٹ ادو دوستی کا انوکھا انداز دوست نے دوست کو دو لاکھ روپے کا ہار پہنا دیا

11/10/2025

کوٹ ادو 13 سالہ لڑکا بکریاں چراتے ہوئے مظفرگڑھ کینال میں ڈوب کر لاپتہ شیخوں شوگر مل کے قریب واقعہ، 3 گھنٹے 30 منٹ کی تلاش کے باوجود نہ مل سکا۔

10/10/2025

کوٹ ادو چوک سرور شہید میں ٹریفک حادثہ نیو خان بس نے جانوروں کو بچاتے ہوئے یورو وین کو پیچھے سے ٹکر ماری حادثے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو 1122 نے فوری طبی امداد کے بعد THQ اسپتال چوک سرور شہید منتقل کردیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

17/09/2025

سیلاب سب کچھ بہا لے گیا۔۔ گھر، کھیت، مویشی، خواب اور امیدیں سب پانی کی نذر ہوگئیں
یہ صرف پانی نہیں بلکہ آنکھوں سے بہتے آنسو اور برسوں کی محنت کا جنازہ ہے۔۔۔

12/09/2025

جلال پور پیروالا میں زندگی اور موت کی جنگ باپ درخت سے لپٹا، کاندھے پر ننھی بچی، ساتھ چچا تینوں کے چہروں پر موت کا خوف ریلے نے ماں کو نگل لیا مگر آخری لمحوں میں مدرسہ الفاروقیہ شجاع آباد کے جانباز رضاکار نے موت کے منہ سے زندگی چھین لائے

10/09/2025

مذاق مذاق میں ڈوب گے دو دوست
چیچہ وطنی میں دو نوجوان سیلاب میں ڈوب گئے،

09/09/2025

سید پور روڈ خطرے میں
سیلابی ریلے نے سید پور روڈ کو کٹاؤ شروع کر دیا جگہ جگہ سے سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

08/09/2025

لیاقت پور کے علاقے موضع نور والا میں سیلابی پانی میں مسافر کشتی الٹ گئی۔ کشتی میں 28 افراد سوار تھے، جن میں سے 13 کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ دیگر جاری لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

07/09/2025

دل دہلا دینے والا واقعہ
دو بہنوں نے 6 ماہ کی معصوم بچی سمیت بیراج سے چھلانگ لگا دی اصل حقیقت کیا تھی کیوں کیا اتنا بڑا قدم بھائی کا ہلچل مچا دینے والا ویڈیو بیان منظرعام پر آگیا

07/09/2025

ہیڈ پنجند
سیلابی ریلا بےقابو ہو گیا
پانی دروں کے اوپر سے گزرنے لگا لوگوں میں خوف و ہراس، انتظامیہ الرٹ عوام سے اپیل: محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں

06/09/2025

تونسہ بیراج
گھریلو حالات سے دل برداشتہ دو بہنوں نے بچے سمیت چھلانگ لگا دی
ایک بہن کو بچا لیا گیا، ماں اور معصوم بچہ بے رحم موجوں کی نذر 😢

Address

New Sony Electric P/o Daira Din Panah Tehsil & District Kot Addu
Daira Din Panah

Telephone

+923467884131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niaz Day Sang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share