Habib khan

Habib khan گھڑی وقت بتاتی ہے�
صاحب
اور وقت لوگوں کی اوقات�

19/10/2024
06/10/2024

دائرہ دین پناہ قبضہ گروپ نذر حسین گاڈی نے ات مچا دی غریب محنت کش محمد طاہر کے ملکتی رقبے پر قبضہ جما لیا غریب کی اعلی حکام سے انصاف کی اپیل

10/07/2023

"بات پرانی ہے مگر چس دیتی ہے"
یوتھئے دعائیں کرتے تھے جس نے پاکستان کو لوٹا وہ ذلیل ہو جائے اب نیازی ذلیل ہو رہا ہے تو کہتے ہیں باجوہ کا قصور ہے
😜😜😜😜

پارٹی اور خان پر مزید سخت مشکلات آنے والی ہیںتمام کارکن بدھ کے روز عصر اور مغرب کے درمیان اپنے گھر پر ایک کالی مرغی ذبح ...
10/07/2023

پارٹی اور خان پر مزید سخت مشکلات آنے والی ہیں
تمام کارکن بدھ کے روز عصر اور مغرب کے درمیان اپنے گھر پر ایک کالی مرغی ذبح کریں😐
بشری بی بی

02/07/2023

ہر شخص حافظ قرآن تو نہیں بن سکتا
لیکن محافظ قرآن تو بن سکتا ھے
HolyQuran
قرآن ہماری ریڈ لائن ہے

01/07/2023

سویڈن واقعہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے،امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔
یہ واقعہ تصادم، انتشار اور عالمی سطح پر امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی منصوبہ بندی کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔
اس گھناؤنے عمل کی بہرپور مذمت کرتے ہیں،ایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، عالمی برادری کو خبردار کرتے ہیں کہ امن و امان کی صورتحال کو کشیدہ بنانے کے عزائم کی نشاندھی کر کے ملزمان کو زیر عتاب لایا جائے۔

Address

Daira Din Panah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share