Poetique Studio

Poetique Studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Poetique Studio, Video Creator, Daira Din Panah.

15/06/2026

15/06/2026

10/06/2026

10/06/2026

میں آپ کی خوبصورتی کا کیا کروں گا جب آپکے سینے میں موجود بائیں جانب کا ایک ٹکڑا محبت سے خالی ہو اور آپکا دل مہربان نہ ہو...
07/06/2026

میں آپ کی خوبصورتی کا کیا کروں گا جب آپکے سینے میں موجود بائیں جانب کا ایک ٹکڑا محبت سے خالی ہو اور آپکا دل مہربان نہ ہو۔ ❤️✨

07/06/2026

تیری خوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو
تمہاری دلنشیں باتوں کو میری عمر لگے 🫠

06/06/2026

وحشت نے زندگی کی روانی اجاڑ دی🥀
ایک واقعہ نے ساری کہانی اجاڑ دی🥹

کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا🤦
سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی🖤🥀


‏پہلے تو مجھ سے مری ذات کا مطلب پوچھا !! اور پھر اپنے ہی احساس سے عاری ہوئی شاماے جنوں پوچھ اسی لمحہ ء موجود سے پوچھ !! ...
06/06/2026

‏پہلے تو مجھ سے مری ذات کا مطلب پوچھا !!
اور پھر اپنے ہی احساس سے عاری ہوئی شام

اے جنوں پوچھ اسی لمحہ ء موجود سے پوچھ !!
لمس یہ کس نے اٹھایا ہے کہ بھاری ہوئی شام __ !!

Address

Daira Din Panah
34010

Telephone

+923416000796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetique Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Poetique Studio:

Shortcuts

Share

Category