27/05/2024
🦋
"شادی کرنا ، پچے پیدا کرنا ، اور انہیں پالنا کوئی بڑا کام نہیں یہ تو غیر مسلم بھی کر رہے ہیں جانور اور پرندے بھی کرتے ہیں ۔ مسلمان ماں باپ کی حقیقی ذمہ داری ہے اپنی اولاد کو دین کی تربیت دینا ، اسلام والا ماحول فراہم کرنا ہے ۔ تاکہ اپنے بعد ایمان والی نسلیں چھوڑ جائیں ۔ بروز قیامت ایک بڑا سوال آپکی اولاد کے متعلق بھی پوچھا جائے گا...." 🍂🍁 🫰🏻🫰🏻(رائٹس بی بی فاطمہ)🫰🏻🫰🏻