ICFK News

ICFK News Interesting News videos

Life never gives you a second chance. So, enjoy every bit of it. Why not start with this beautiful morning💞
31/10/2023

Life never gives you a second chance. So, enjoy every bit of it. Why not start with this beautiful morning💞

18/10/2023

Join my WhatsApp channel follow this link

08/10/2023

*فلسطینیوں کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں*
اس *وقت پورا فسلطین الجہاد الجہاد کے نعروں سے گونج رہا ہے لیکن یہ آواز 57 سے زائد اسلامی ممالک کے سربراہوں کے کانوں میں نہیں پڑ رہی 🥺💔*

اللھم انصر المجاہدین فی کل مکان
آمِينْ يَا رَبَّ الْعَالَمِين

07/10/2023

فلسطین کے 232 افراد شہید۔۔۔😥
1697 زخمی۔🙏

07/10/2023

حماس کا اسرائیل پر طاقتور حملہ جاری

حماس نے 28 سال بعد غزہ کی پٹی پر اسرائیل قبضہ ختم کردیا۔
*حماس نے امت مسلمہ کی افواج سے ساتھ دینے کی اپیل کر دی*

پورا کفر اسرائیل کیساتھ کھڑا ہو گیا ہے۔امت مسلمہ لفظی گولہ باری سے آگے بڑھے

ماشاءاللہ اصل مقصد میچ جیتنا نہیں بلکہ دل جیت لینا ہے حسن محمود نی اش سودھی کو رن آؤٹ کرنے کے بعد واپس بلا لیا love for ...
25/09/2023

ماشاءاللہ اصل مقصد میچ جیتنا نہیں بلکہ دل جیت لینا ہے حسن محمود نی اش سودھی کو رن آؤٹ کرنے کے بعد واپس بلا لیا love for Bangladesh ❤️❤️❤️

ہم ہر چیز کو جلدی حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن کامیابی کبھی جلدی نہیں ملتی جس کی وجہ سے ہم اپنا مقصد حاصل نہیں کر پاتے😔
24/09/2023

ہم ہر چیز کو جلدی حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن کامیابی کبھی جلدی نہیں ملتی جس کی وجہ سے ہم اپنا مقصد حاصل نہیں کر پاتے😔

پاکستان سے شیعہ کے خاتمے کے لیے مالی امداد کی اپیل کی جا رہی ہے 😥الللہ ملک پاکستان پر خصوصی رحم فرمائے 🙏 آمین
18/09/2023

پاکستان سے شیعہ کے خاتمے کے لیے مالی امداد کی اپیل کی جا رہی ہے 😥
الللہ ملک پاکستان پر خصوصی رحم فرمائے 🙏 آمین

نواز شریف اور شہباز شریف کے توشہ خانہ کیسز بحال ہو گئےنواز شریف کا علاج چل رہا ہے علاج مکمل ہوتے ہی وہ پاکستان واپس آ جا...
15/09/2023

نواز شریف اور شہباز شریف کے توشہ خانہ کیسز بحال ہو گئے
نواز شریف کا علاج چل رہا ہے علاج مکمل ہوتے ہی وہ پاکستان واپس آ جائے گے
شاہد خاقان عباسی
انشاء اللہ

شریف برادران کے تمام کیسز دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہمیں محمد نواز شریف کی واپسی معطل
15/09/2023

شریف برادران کے تمام کیسز دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ
میں محمد نواز شریف کی واپسی معطل

دنیا میں ہزاروں لوگ کافر پیدا ہوتے ہیں ہم کتنا خوش نصیب ہیں الللہ نے ہمیں مسلمان گھر میں پیدا کیااس قادر مطلق کا جتنا شک...
10/09/2023

دنیا میں ہزاروں لوگ کافر پیدا ہوتے ہیں ہم کتنا خوش نصیب ہیں الللہ نے ہمیں مسلمان گھر میں پیدا کیا
اس قادر مطلق کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے
دعا ہے الللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے🙏🙏🙏

Address

Dajal
33100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ICFK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share