10/08/2026
فواد علی نور کی شہداء کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی
پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما فواد علی نور نے میاں کلے، پیر آباد میں کوئلہ کان کے حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت اور اظہارِ ہمدردی کیا۔
اس موقع پر فواد علی نور نے اپنی جانب سے ہر شہداء کے لواحقین کے لیے ایک لاکھ روپے نقد مالی امداد پیش کی اور شہداء کے درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
**اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آم
**
:::