03/05/2025
عمران خان کا فلاحی خیبر پختونخوا! عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے حلف اٹھانے کے فوری بعد یکم رمضان سے صوبے بھر میں صحت کارڈ سہولت بحال کرنے کے احکامات جاری کیے۔
الحمدللہ! گزشتہ ایک سال میں اب تک:
11 لاکھ 55 ہزار مریضوں کا مفت علاج کیا گیا. جس پر 30 ارب 91 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی, 5 لاکھ 37 ہزار مرد، 6 لاکھ 18 ہزار خواتین اور 3 خواجہ سراؤں نے اس سہولت سے فائدہ اٹھایا.
صحت کارڈ کی سہولت خیبرپختونخوا کے مختلف سرکاری و نجی اسپتالوں میں دستیاب ہے۔ وزیراعلی کی ہدایت پر اب لیور کڈنی اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کیساتھ کوکلیئر امپلانٹ کی سہولیات بھی صحت کارڈ میں شامل کردی گئی ہیں۔
اپنے ضلع میں موجود ہسپتالوں اور دستیاب سہولیات کی تفصیلات گرافکس میں ملاحظہ کریں۔