26/04/2025
ڈیرہ اسماعیل خان ---فراٹے بھرتی دھول اڑاتی گاڑیوں کی ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیرہ جات کے تحت آف روڈ چیلینج جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل، 42 ریسرز کوالیفائی کر گئے۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں 5 کیٹیگریز بنائی گئیں جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔ 20 اپریل تک آف روڈ چلینج کے سنسنی خیز مقابلے جاری رہیں گے جس میں ملک بھر سے نامور ریسرز نادر مگسی، دینہ پٹیل و دیگر حصہ لے رہے ہیں۔
آف روڈ جیپ ریلی کے حوالے سے دیکھتے ہیں اسدعباس کی یہ رپورٹ