
31/07/2025
تلاش چوری شدہ موٹر سائیکل
آج سہ پہر 3:30 بجے کے قریب ضلع ملاکنڈ درگئی یونین کونسل ھیروشاہ زور منڈی سے ایک ہنڈا بلیک کلر 2018 ماڈل موٹر سائیکل چوری ہوکر شکور بنگلہ کی طرف سے تحصیل تنگی میں داخل ہوگیا ہے ۔ اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو مہربانی کرکے رابطہ کریں ۔
اطلاع دینے والے کا نام راز میں رکھ کر انعام بھی دیا جائے گا ۔
03411865097