Malakand news plus//ملاکنڈ نیوز پلس

Malakand news plus//ملاکنڈ نیوز پلس ہر خبر پر نظر

26/10/2025

بنوں: تھانہ میریان کی حدود میں زیر تعمیر 1122 بلڈنگ کو بارودی مواد سے اڑا دیا ، پولیس

بنوں: باردوی مواد کے دھماکے سے ریسکیو 1122 عمارت کو شدید نقصان پہنچا ، ذرائع

بنوں: 1122 کے زیر تعمیر بلڈنگ میں نامعلوم افراد نے بارودی مواد نصب کیا تھا ، ذرائع

بنوں: دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، پولیس

بٹ خیلہ میں مدرسہ جامعہ اسلامیہ میزارہ کے قاری قاسم پر ایک بچے کے ساتھ زنا بالجبر کا الزام ۔قاری کے خلاف مقدمہ درج
22/10/2025

بٹ خیلہ میں مدرسہ جامعہ اسلامیہ میزارہ کے قاری قاسم پر ایک بچے کے ساتھ زنا بالجبر کا الزام ۔قاری کے خلاف مقدمہ درج

سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقے بیاکند روڈ، اینزرگے ڈاگ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور لیوی اہلکار عبدالکبیر کو دہشتگردوں...
14/10/2025

سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقے بیاکند روڈ، اینزرگے ڈاگ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور لیوی اہلکار عبدالکبیر کو دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق پولیو ٹیم کی خواتین اہلکار گھر کے اندر بچوں کو قطرے پلا رہی تھیں جبکہ لیوی اہلکار باہر سیکیورٹی پر موجود تھا۔ اسی دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے

10/10/2025

غریب اور لاچار مریضوں کے لیےمفت ادویات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے استعفیٰ کی کاپی.
09/10/2025

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے استعفیٰ کی کاپی.

سینیٹر صاحب آپ بازی لے گئے ۔آپ گرفتار نہیں ہوئے بلکے آپ ہی تو آزاد ہیں باقی پوری قوم قید میں ہے کہیں عہدوں کی قید ،کہیں ...
02/10/2025

سینیٹر صاحب آپ بازی لے گئے ۔
آپ گرفتار نہیں ہوئے بلکے آپ ہی تو آزاد ہیں باقی پوری قوم قید میں ہے
کہیں عہدوں کی قید ،کہیں جماعتوں کی قید ،کہیں ذات کی قید ۔
وه شخص پوری قوم سے ،حکومت ںسے ،عالم اسلام سے گلوبل سمود فلوٹیلا کے تحفظ کی بات کرتا رہ گیا کسی نے اس کی آواز پر لبیک نہیں کہا ۔
ہم مردہ پرست قوم ہے جب تک کوئی شہید نا ہو جائے وه ہمارا ہیرو نہیں بنتا ۔
وه چیختا رہا وه پکارتا رہا عالم اسلام کو لیکن کسی نے بھی اہل غزہ کے زخموں پر مرہم نہیں رکھی ۔....!

اناللہ واناالیہ راجعونبالاخر یہود نےبھی مشتاق احمدسمیت 500 افراد کوگرفتارکرلیاجویہودی انبیاءکرام کوقتل کرتےرہےان کی  رہن...
02/10/2025

اناللہ واناالیہ راجعون
بالاخر یہود نےبھی مشتاق احمدسمیت 500 افراد کوگرفتارکرلیا
جویہودی انبیاءکرام کوقتل کرتےرہے
ان کی رہنمائی کےلیے
مبعوث ہونےوالےانبیاءکرام کوانہوں نےمعاف نہیں کیا، یہ عام لوگوں یامسلمانوں کوکیسے
معاف کرسکتےہیں، ان کاصرف ایک ہی
علاج ہےجو ہٹلر نےکیاتھا
اس کےعلاوہ اب اورکوئی راستہ نہیں ہے۔
تاریخ گواہ ہےجوتےکھانےوالے
کبھی پیارکی زبان نہی سمجھتے۔

01/10/2025

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے استعفیٰ سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبریں جھوٹ کا پلندہ اور افواہ سازی کی بدترین مثال ہیں۔ ان میں ذرا برابر بھی حقیقت نہیں۔

ترجمان اسپیکر نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ یہ پروپیگنڈا کرنے والے دراصل وہی کمزور اور مایوس عناصر ہیں جو پارٹی کے اندر بیٹھ کر قیادت کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ ایسے لوگ نہ تو قیادت کے فیصلوں پر اثرانداز ہو سکتے ہیں اور نہ ہی اسپیکر کے عزم و وفا کو متزلزل کر سکتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ اسپیکر بابر سلیم سواتی اپنی قیادت اور چیئرمین عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسپیکر بابر سلیم سواتی نے واضح کیا ہے کہ اگر کبھی استعفیٰ دینے کا فیصلہ ہوا بھی تو وہ کسی سازشی ٹولے یا مخالفین کے دباؤ پر نہیں بلکہ صرف اور صرف عمران خان کے حکم اور ہدایت پر ہوگا۔ پارٹی ڈسپلن، قیادت پر اعتماد اور عمران خان کی ہدایت ہی اسپیکر کے فیصلوں کی بنیاد ہیں۔

01/10/2025
10/07/2025

‏بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی تنازعہ کا فیصلہ "ChatGPT" نے کر دیا! دونوں فریقین نے من و عن تسلیم کر لیا!
خضدار، بلوچستان (خصوصی رپورٹ) — بلوچستان کے قبائلی معاشرے میں صدیوں سے چلے آنے والے روایتی تنازعات، جرگے، سرداروں اور ٹکریوں کی موجودگی میں ایک ایسا ناقابلِ یقین واقعہ پیش آیا ہے جس نے پورے خطے میں ہلچل مچا دی ہے۔
خضدار کے مضافاتی علاقے میں دو قبائل کے درمیان دو سال پرانا زمین کا تنازعہ تھا، جس پر کئی جرگے ناکام ہو چکے تھے، بات بگڑتی جا رہی تھی، اور حالات کشیدگی کی طرف بڑھ رہے تھے۔ اسی دوران علاقے کے چند نوجوانوں نے فیصلہ کیا کہ اس بار معاملہ Artificial Intelligence (AI) کے ذریعے حل کرایا جائے۔
انہوں نے عالمی سطح پر معروف ChatGPT کو دونوں قبائل کے دلائل، زمین کی حدود، تاریخ، گوگل میپس اور سابقہ فیصلوں کی معلومات فراہم کیں۔ حیرت انگیز طور پر، ChatGPT نے ایک متوازن، دلائل پر مبنی اور روایتی بلوچ اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ تحریر کیا۔
جب یہ فیصلہ دونوں قبائل کے سامنے پیش کیا گیا، تو نہ صرف دونوں نے اسے تسلیم کیا بلکہ ایک دوسرے کو گلے لگا کر صلح کا اعلان کیا۔ گواہوں کا کہنا ہے کہ:
ایسا فیصلہ نہ کبھی کسی جرگے نے دیا، نہ کسی ٹکری نے۔ مکمل غیر جانبدار، منطقی اور عزت دار فیصلہ تھا!"

نستہ واقعہ ۔۔۔۔پیش امام کیخلاف ایف آئی آر درج ۔۔۔۔تفتیش شروع ۔۔۔
03/06/2025

نستہ واقعہ ۔۔۔۔پیش امام کیخلاف ایف آئی آر درج ۔۔۔۔تفتیش شروع ۔۔۔

Address

Dargai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand news plus//ملاکنڈ نیوز پلس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share