96 News Plus

96 News Plus Fast media service

07/07/2025
معاون خصوصی برائے جنگلات و ماحولیات پیر مصور خان کا عوامی شکایات پر درگئی میں خانوڑی سڑک کی  تعمیر میں ناقص میٹریل کے اس...
06/02/2025

معاون خصوصی برائے جنگلات و ماحولیات پیر مصور خان کا عوامی شکایات پر درگئی میں خانوڑی سڑک کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کا سخت نوٹس ،

پیر مصور خان کی متعلقہ حکام کو سڑک کی تعمیر میں استعمال ناقص میٹریل کو فوری ہٹانے اور سڑک کو دوبارہ تعبیر کرانے کے حوالے سے جاری ہدایات کی روشنی میں متعلقہ حکام نے سڑک دوبارہ تعبیر کردی جس پر لوگوں نے اطمینان کا اظہار کردیا

96 News Plus
03/02/2025

96 News Plus

28/01/2025

ہر لاحاصل چیز حاصل ہونے سے پہلے بے حد خوبصورت اور قیمتی لگتا ہے.! ❤️🙂

کوئی بھی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہمارے درمیان کوئی اختلافات ہیں، ہم سب خان کے ساتھ متحد ہیں۔ جنید اکبر خان
27/01/2025

کوئی بھی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہمارے درمیان کوئی اختلافات ہیں، ہم سب خان کے ساتھ متحد ہیں۔
جنید اکبر خان

ملاکنڈ ملکی وے ہوٹل کے قریب کوسٹر اور موٹر کار  کے درمیان خطرناک ایکسیڈینٹ تین افراد شدید زخمی ۔زخمی افراد کا تعلق باجوڑ...
26/01/2025

ملاکنڈ
ملکی وے ہوٹل کے قریب کوسٹر اور موٹر کار کے درمیان خطرناک ایکسیڈینٹ
تین افراد شدید زخمی ۔زخمی افراد کا تعلق باجوڑ سے ہے

20/01/2025

قاری لطیف اللہ کی زیرنگرانی میں کی گئ ختم قرآن پاک کی موقع پر شارٹ کلپس 96 News Plus

Address

Dargai
Dargai

Telephone

+923459144051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 96 News Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 96 News Plus:

Share