Dir larjam TV دير لرجم ٹي وي

Dir larjam TV دير لرجم ٹي وي News

25/09/2025

نعرے تکبیر الله اکبر
دبٸ کرکٹ سٹیڈیم
بنگلادیش بمقابلہ بھارت۔۔۔see more

اعلان جنازہ گندیگار میاں منظور احمد میاں عابد احمد شاہ اور پولیس کانسٹیبل میاں سلیمان شاہ کے والد محترم( میاں شاہ جی) ان...
24/09/2025

اعلان جنازہ
گندیگار میاں منظور احمد میاں عابد احمد شاہ اور پولیس کانسٹیبل میاں سلیمان شاہ کے والد محترم( میاں شاہ جی) انتقال کر گئے نمازجنازہ کل 9بجے کوز چم قبرستان گندیگار میں آدا کی جائیگی آللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

پنجاب سے خیبر پختونخوا کے لیے آٹے پر پابندی بلا جواز اور انتہائی ظالمانہ اقدام ہے۔دو نہیں ایک پاکستان چاہیے۔پابندی پوری ...
24/09/2025

پنجاب سے خیبر پختونخوا کے لیے آٹے پر پابندی بلا جواز اور انتہائی ظالمانہ اقدام ہے۔دو نہیں ایک پاکستان چاہیے۔پابندی پوری ہٹائی جائیں۔MNAsاورMPAs اسمبلی فلور پر آواز اٹھائیں ۔

23/09/2025

اهم پيغام

خیبر تیراہ میں افسوسناک واقعہ: نامعلوم سمت سے گولہ گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 23 افراد جاں بحق، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
22/09/2025

خیبر تیراہ میں افسوسناک واقعہ: نامعلوم سمت سے گولہ گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 23 افراد جاں بحق، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

— پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر، گاوں سلیمان خیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان دلہا آج بروز ہفتہ اپنی بارات کی تیاریوں کے لیے...
20/09/2025

— پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر، گاوں سلیمان خیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان دلہا آج بروز ہفتہ اپنی بارات کی تیاریوں کے لیے سود و سلف خریدنے بازار جا رہا تھا کہ بدقسمتی سے کوہاٹ روڈ بازیدخیل سٹاپ پر موٹرکار حادثے کا شکار ہوگیا۔
حادثے کے نتیجے میں دلہا فراز ولد اسرار خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے، جبکہ کار میں سوار دیگر افراد زخمی ہوئے۔ مرحوم کی بارات آج بروز ہفتہ اور ولیمہ اتوار کو ہونا تھا، مگر المناک حادثے نے شادی کا گھر ماتم کدہ میں بدل دیا۔
اہلِ علاقہ اور رشتہ داروں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک مرحوم کو جمیل مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل نصیب کرے۔

20/09/2025

ٹرمپ کہتے ہیں کہ ہم افغانستان میں بگرام ایئر بیس واپس دوبارہ لینگے۔

افغان وزیر خارجہ کا جواب سنئیں

جس نے افغانستان میں ایک بار شکست کھائی ہو وہ دوبارا جرآت نہیں کرسکتے ہیں اگر کوئی ہے
تو دوبارہ ٹرائی کریں
انگریز پہلے بھی ائے تھے اس کی تاریخ آپ کے سامنے ہے
امریکہ آیا تھا اس کے سپر پاور خاک میں مل گئی
کوئی بھی جرآت نہیں کرسکتا کہ وہ افغانستان پر حملہ کریں اگر کوئی ہے تو اس کا انجام معلوم ہے
دنیا میں افغانستان واحد ملک ہے جس میں امریکی اڈہ نہیں ہے

وادی عشیری پالام شینیل سے تعلق رکھنے والے جوانی میں روزگار کے تلاش میں مسافر بن کر سعودی عرب کی سرزمین پر قدم رکھنے والا...
20/09/2025

وادی عشیری پالام شینیل سے تعلق رکھنے والے جوانی میں روزگار کے تلاش میں مسافر بن کر سعودی عرب کی سرزمین پر قدم رکھنے والا سلمان، اپنی پانچ بہنوں کی امید کا واحد سہارا تھا۔ کس کو خبر تھی کہ ایک دن وہ لاش کی صورت میں وطن واپس آئے گا۔

اعلان جنازہ۔۔۔۔۔۔دیربالا داروڑہ کے سینئر صحافی عرفان علی شاہ لالا کے نوجوان بیٹے کا انتقال ہو گیا ہے، جن کی نمازِ جنازہ ...
18/09/2025

اعلان جنازہ۔۔۔۔۔۔
دیربالا داروڑہ کے سینئر صحافی عرفان علی شاہ لالا کے نوجوان بیٹے کا انتقال ہو گیا ہے، جن کی نمازِ جنازہ آج رات 9 بجے داروڑہ اللہ اکبر مسجد میں ادا کی جائے گی۔

17/09/2025

گندیگار قرآن کے ساے میں۔ 5 روزہ فہم قرآن وسنت کلاس اج سے گندیگار اتحاد پٹرول پمپ کے ساتھ تارکول پلانٹ میں شروع سب مسلمانوں سے شرکت کے اپیل ہیں

16/09/2025

دیر بالا عشری درہ میں طوفانی بارش

Address

Dir Larjam Gandigar
Darora
18150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir larjam TV دير لرجم ٹي وي posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share