Tehsil Press Club Darya Khan تحصیل پریس کلب دریاخان

Tehsil Press Club Darya Khan تحصیل پریس کلب دریاخان Tehsil Press Club Darya Khan TPC

عاشورہ کے جلوسوں کے دوران تحصیل پریس کلب دریاخان کے عہدیداران
06/07/2025

عاشورہ کے جلوسوں کے دوران تحصیل پریس کلب دریاخان کے عہدیداران

تحصیل پریس کلب کا ماہانہ اجلاس تحصیل پریس کلب دریاخان کے سبزہ زار میں صدر پریس کلب ذیشان شانی مروت کی زیرصدارت منعقد ہوا...
01/07/2025

تحصیل پریس کلب کا ماہانہ اجلاس تحصیل پریس کلب دریاخان کے سبزہ زار میں صدر پریس کلب ذیشان شانی مروت کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

محرم الحرام میں امن و امان کے حوالہ سے انتظامیہ کے شانہ بشانہ ہیں، اور بھرپور ادا کریں گے، عہدیداران

اجلاس میں پریس کلب کے آئین کو حتمی مراحل سے گزار کر لاگو کردیا گیا۔

پریس کلب میں شامل ہونے والے نئے ممبرز شیراز زرگر اور کاشف قمر بھٹی کو خوش آمدید کہا گیا۔

اجلاس میں سرپرست اعلیٰ سہیل خان سنبل، صدر ذیشان شانی مروت، جنرل سیکرٹری ندیم باری، چیئرمین اسد زرگر، سینئر نائب صدر عمران وگن، وائس چیئرمین رانا خورشید عالم، ممبر کاشف قمر اور ممبر شیراز زرگر نے شرکت کی۔

تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ دریاخان کے سابق صدر حاجی ماجد جاوید خواجہ کو ہم سے بچھڑے ہوئے چار سال بیت گئے۔۔۔آج ان کی چوتھی برس...
18/01/2025

تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ دریاخان کے سابق صدر حاجی ماجد جاوید خواجہ کو ہم سے بچھڑے ہوئے چار سال بیت گئے۔۔۔

آج ان کی چوتھی برسی ہے۔۔!

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ پاک اپنے محبوب کا صدقہ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثما آمین 🤲

منجانب: تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ دریاخان

تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ دریاخان کا سالانہ انتخاب، ذیشان شانی مروت صدر اور ندیم باری جنرل سیکرٹری منتخب!!تحصیل پریس کلب رجس...
02/01/2025

تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ دریاخان کا سالانہ انتخاب، ذیشان شانی مروت صدر اور ندیم باری جنرل سیکرٹری منتخب!!

تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ دریاخان کا 2025 کے عہدیداران کے چناؤ کیلئے سالانہ اجلاس تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ دریاخان میں سرپرست اعلیٰ سہیل خان سنبل کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا جس کی سعادت ندیم باری نے حاصل کی۔ اجلاس میں سابقہ دو سال کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اور سال 2025 کیلئے عہدیداران کا چناؤ کیا گیا۔ چناؤ میں سہیل خان سنبل سرپرست اعلیٰ و چیئرمین مجلس عاملہ، ملک خدابخش کھیمٹہ سرپرست، ذیشان شانی مروت صدر، ندیم باری جنرل سیکرٹری، اسد زرگر چیئرمین، عمران وگن سینئر نائب صدر،مطیع اللہ گیلانی نائب صدر، ندیم ضیاء ڈپٹی جنرل سیکرٹری، رانا خورشید عالم وائس چیئرمین، دانیال ملک سیکرٹری انفارمیشن، نصراللہ دانش جوائنٹ سیکرٹری اور محمد شیراز زرگر ممبر مجلس عاملہ منتخب کردئے گئے۔ اجلاس میں آئندہ سال 2025 کے تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ دریاخان کیلئے احداف اور آئندہ سال کیلئے معاملات کو حتمی شکل دی گئی۔

11/07/2023

ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن بھکر کے سابق سیکرٹری جنرل رانا محمد اسلام ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے گھر زبردستی داخل ہوکر گھر چادر اور چاردیواری کے تقدس کو پامال کرنے پر رانا محمد اسلام ایڈووکیٹ کی درخواست زیر دفعہ 22A ضابطہ فوجداری پر ارشد محمود ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج بھکر کا نامزد ملزمان نمبر 3 تا 5 اختر حسین بگا ایس ایچ او تھانہ صدر اور غلام مصطفی سب انسپکٹر ۔ مظہر ہیڈ کانسٹبل اور 4/5 نامعلوم کے خلاف ایف ای ار درج کرنے کا حکم

27/05/2023
اظہار تعزیت
11/11/2022

اظہار تعزیت

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ شاہنواز ارشد بھائی اللہ کو پیارے ہوگئے اللہ تعالی سب منزلیں آسان فرمائے آمی...
22/08/2022

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

شاہنواز ارشد بھائی اللہ کو پیارے ہوگئے اللہ تعالی سب منزلیں آسان فرمائے آمین

اہلیان اسلام کو دلی عید مبارک۔
02/05/2022

اہلیان اسلام کو دلی عید مبارک۔

Address

Darya Khan

Telephone

+923332161100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Press Club Darya Khan تحصیل پریس کلب دریاخان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share