Writer Ali shah

Writer Ali shah ہر خواہش کو اپنے دل سے پوری کرو ملنے یا نہ ملنے تو اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے نہ اللّٰہ تعالیٰ جو بھی کرتا ہے وہ آپ کے اچھے کہ لیے ہوتا ہیں بیشک ❤️🥰

کیا آپ کو پتہ ہے کہ جنون کیا ہوتا ہے اگر آپ یہ سوچتے ہے کہ کسی کو پانے کے لیے ہر کوشش کرتا ہے ہو کے اس کو جوکنے کے لیے ب...
23/05/2025

کیا آپ کو پتہ ہے کہ جنون کیا ہوتا ہے اگر آپ یہ سوچتے ہے کہ کسی کو پانے کے لیے ہر کوشش کرتا ہے ہو کے اس کو جوکنے کے لیے بھی تیار ہوتا ہے لیکن اصل میں جنون ایک طرح کا حد ہوتی ہے جو کے اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس ختم کرنے کے لئے اس کام کو کرنا اس کے لیے ضروری ہو جاتا ہے لیکن نہ جو غصے کا جنون ہوتا ہے نہ وہ اس طرح ہوتا ہے کے انسان کا اپنے آپ پر قابو کرنا مشکل ہو جاتا ہے بس وہ کام کرتا جس سے اس کو غصا آیا ہوتا ہیں اسلئے اس انسان کے قریب مت جائے جو بلکل اس طرح ہو کے غلط ہو جائے لیکن وہ اس طرح پاگل نہیں ہوتے بلکہ کچھ ہیسا ہوتا ہے اُن کی زندگی میں کے وہ بھلا نہیں پاتے جو کے اس سامنے غصے کرنے والے لوگ ہوتی وہ زیادہ خراب ہوتے ہے اس کی سب سے بڑی نشانی اُن والدین کے بچوں میں ہوتی ہے جو والدین آپس میں شور کر کے بات کرتے ہیں غصے سے یا اونچا جس کی وجہ سے وہ پاگل ہوتے ہے لیکن اپنوں کے لیے اس لیے اپنی بچوں کے سامنے نہ تو لڑے اور نہ ہی غصے سے بات کرے کیونکہ بچے بہت حیساس ہوتے ہیں

اسلام علیکم اگر آپ ایک گلاس پانی کا بھر  کے اس کو ایک پودے میں ڈالتے ہیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں پانی کے  نشان آجا...
22/05/2025

اسلام علیکم
اگر آپ ایک گلاس پانی کا بھر کے اس کو ایک پودے میں ڈالتے ہیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں پانی کے نشان آجاتے ہے تو آپ ایک کوشش ضرور کر سکتے ہیں کے اس کو روز پانی دیا جائے اسی طرح وہ بڑا ہوتا جاتا ہے جب اس سے نئے پودے نکلتے نکلتے اب وہ بڑا ہو جاتا ہے ي دیکھ کر آپ بہت خوش ہوتے ہے کیونکہ یہ آپ کی محنت کا پل ہوتا ہے اس طرح آپ اپنے بیٹے یا بیٹی پر پانی کی طرح اس کی پرورش کرتے ہے و بھی اچھے سے اگر آپ پودے کو اچھے طریقے سے کیئر نہیں کرتے تو آپ نوٹ کرتے ہیں کہ وہ اب بڑا نہیں ہورہاہے کیونکہ آپ محنت کرنا چھوڑ دیتا ہے اسی طرح آپ اگر غلط پرورش کرتے ہے تو وہ آپ کی اس طرح کی محنت کا پل تو ملتا ہے لیکن اچھا نہیں ہوتا ہے وہ اس طرح اگر آپ نے آم کے پودا لگایا ہے تو وہ آم ہی دیگا نہ کے انگور اسی طرح اگر آپ کا بیٹا میں کوئی قابلیت ہو گی تو اسی کے لیے وہ اگر دوسرا کام کرے گا تو اس کو مشکل تو ہو گی لیکن وہ کر لئے گا لیکن وہ یہ کام کر کے اس کا دل مطمئن نہیں ہوتا ہے اگر آپ اس پر اپنا پریشر دے گے تو وہ اپنی جان بھی دے سکتا ہے اسلئے براہ مہربانی اپنے بچے پر آپ کبھی اپنا کام مت دو اس کا جو دل کرے وہ کرے جس سے اس کا دل مطمئن ہو جاتا پھر وہ کام اچھے طریقے سے کرتا ہیں

آپ کو پتہ ہے رات کیا ہوتی ہے کہنے کو تو بس سپنوں کی دنیا لیکن اصل میں رات دن کے مقابلے میں ذیادہ خوبصورت اور سکون دار ہو...
22/05/2025

آپ کو پتہ ہے رات کیا ہوتی ہے کہنے کو تو بس سپنوں کی دنیا لیکن اصل میں رات دن کے مقابلے میں ذیادہ خوبصورت اور سکون دار ہوتی اس لیے انسان کو نیند آجاتی جب انسان اپنی آپ کو تکا ہوا میسوس کرتا ہے تو وہ جلدی سو جاتا ہے کیونکے انسان کا دماغ تک چکا ہوتا ہے اسلئے اس کو اچھے طریقے کام کرنے کے لئے اس وقت انسان کو سونا چاہیے اگر جب آپ کو کسی سے محبت ہوجائے تو اس کے بارے بارے اتنا سوچتے ہے کے دماغ خود انسان کو سہلانے کے لیے انسان کو تکا ہوا مسوس کراتا تاکہ انسان سو جائے لیکن اس کو نیند دیر سے آتی ہے اسلئے وہ صبح دیر سے اُتا ہے آپ اکیلے کمرے میں سو سکتے ہیں لیکن اکیلے گھر میں نہیں کیونکےآپ کو ڈر لگتا ہے کے کوئی آجائے گا آپ کو مار کے چلا جائے گا اس طرح جن آتما وغیرہ آجائے گی یہ بس آپ کے دماغ کا کھیل ہوتا ہے باقی جو سوچتے وہی ہوتا ہے اگر آپ ڈر گے تو دماغ آپ کے دل میں زیادہ ڈر پیدا کر دیتا ہے اگر آپ اسی ڈر کو بھول کر کچھ اور سوچتے ہے تو اسی ڈر سے آپ نہیں ڈرتے ہے سب یہ آپ کے دماغ کا کھیل ہے

خواہش پانی کی طرح ہوتی ہے جب آپ کسی چیز کی خوہش کرتے ہیں تو وہ آپ کو مل ضرور جاتی ہے لیکن کچھ مہینے کے بعد آپ اس چیز کی ...
22/05/2025

خواہش پانی کی طرح ہوتی ہے جب آپ کسی چیز کی خوہش کرتے ہیں تو وہ آپ کو مل ضرور جاتی ہے لیکن کچھ مہینے کے بعد آپ اس چیز کی قدر کرنا چھوڑ دیتے ہے اسی طرح جب پانی آپ اس وقت پیتے ہے جب آپ کو اس کی ضرورت ہوتی ہے جیسے کے آپ کو زیادہ پیاس لگے لیکن آپ زیادہ پانی نہیں پیتے ہیں کم سے کم دو گلاس یا 3گلاس پیتے ہے لیکن آپ بار بار اس وقت تو نہیں پی سکتے نہ اسی طرح خواہش ہوتی ہے ایک بار حاصل کر لی پھر آپ اس کی قدر کرنا چھوڑ دیتے ہیں اگر آپ کی وہ خواہش پوری نہ ہو لیکن اس کے بدلے کوئی اور ہو جائے پھر آپ اس کی قدر تو کیا دیکھ تک نہیں ہے اسی طرح پانی جب آپ کسی دوسرے ملک چلے جائیں تو آپ کو وہاں کا پانی توڑا عجیب لگتا ہے لیکن آپ اس کو چھوڑتے تو نہیں ہے یہ آپ کو پتا ہوتا ہے کے یہ کچھ دنوں تک ہو گا پھر پہلے کی طرح ہو جاہو گے تو اپنے دل کو مضبوط کرو اور اپنے نئے خواہش کو ضرور پورا کرو یہ رب کے ہاتھ میں ہے کہ وہ خواہش آپکی پوری ہو يا نہیں لیکن آپ پانی کو دیکھے پھر بھی کچھ وقت کے بعد پیتے ہیں نہ یہ توری ہے کے اپنے پی لیا ہے تو بس اور نہیں پینا اسی طرح ہر خواہش کو پورا کرنے کی کوشش تو کر سکتے ہے نہ

Address

Darya Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Writer Ali shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share