Sajid Waziristani

Sajid Waziristani Education and knowledge 🕌🎎📚📒📙📘📗📖

📢 بی آئی ایس پی بینیفشریز کے لیے اہم اعلان!اگر آپ گزشتہ تین سالوں سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے مالی معاونت وصو...
01/06/2025

📢 بی آئی ایس پی بینیفشریز کے لیے اہم اعلان!

اگر آپ گزشتہ تین سالوں سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے مالی معاونت وصول کررہی ہیں، تو براہ کرم یاد رکھیں کہ آپ کے لیے دوبارہ سروے کروانا لازمی ہے۔

🔴 آخری تاریخ:
30 جون 2025 تک دوبارہ سروے کروالیں۔
بصورت دیگر اپریل تا جون کی قسط کے بعد مالی امداد روک دی جائے گی۔

✅ قریبی BISP دفتر کا دورہ کریں اور درج ذیل دستاویزات ساتھ لائیں:

شناختی کارڈ (CNIC)

بچوں کا "ب" فارم

بجلی کا بل

زیر استعمال موبائل نمبر

برائے مہربانی یہ اہم مرحلہ وقت پر مکمل کریں تاکہ آپ کی مالی معاونت بلاتعطل جاری رہے۔

27/05/2025

نور پور تھل/افسوس ناک واقعہ 🚨
تھل کی مشہور ٹک ٹاکر نامعلوم شخص کے ہاتھوں قتل،پولیس
32 سالہ اقرا نے تھل کی شہزادی کے نام سے آئی ڈی بنائی ہوئی تھی،پولیس
مشہور ٹک ٹاکر اپنے گھر میں موجود تھی کہ نامعلوم شخص نے فائر مار کر قتل کر دیا،پولیس
مقتولہ کی لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس
وقوعہ کا جائزہ لے رہے ہیں جلد ملزم گرفتار کر لیں گے،پولیس

Post share kro like all friends حکومت پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم 2025 کا دوسرا مرحلہ بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے،...
25/05/2025

Post share kro like all friends
حکومت پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم 2025 کا دوسرا مرحلہ بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے، جس میں اس بار 20,000 ٹریکٹرز کی فراہمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ سکیم نہ صرف کسانوں کو مالی مدد فراہم کرے گی بلکہ نسل در نسل زرعی فصلوں کی بہتری اور ملکی زراعت کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔
گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت دی جانے والی سہولیات اور جدید مشینری کسانوں کی پیداوار کو بڑھانے اور محنت کو آسان بنانے میں معاون ثابت ہوں گی، جس سے ملک کی زرعی معیشت مستحکم ہوگی۔
اس موقع پر آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے قریبی ڈیلرشپ یا ہمارے مخصوص نمبر پر رابطہ کریں تاکہ آپ بھی اس قومی ترقی کے سفر کا حصہ بن سکیں۔

Post share kry حکومت پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم 2025 کا دوسرا مرحلہ بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے، جس میں اس بار 20...
25/05/2025

Post share kry
حکومت پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم 2025 کا دوسرا مرحلہ بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے، جس میں اس بار 20,000 ٹریکٹرز کی فراہمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ سکیم نہ صرف کسانوں کو مالی مدد فراہم کرے گی بلکہ نسل در نسل زرعی فصلوں کی بہتری اور ملکی زراعت کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔
گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت دی جانے والی سہولیات اور جدید مشینری کسانوں کی پیداوار کو بڑھانے اور محنت کو آسان بنانے میں معاون ثابت ہوں گی، جس سے ملک کی زرعی معیشت مستحکم ہوگی۔
اس موقع پر آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے قریبی ڈیلرشپ یا ہمارے مخصوص نمبر پر رابطہ کریں تاکہ آپ بھی اس قومی ترقی کے سفر کا حصہ بن سکیں۔

24/05/2025

*بریکنگ نیوز*

راولپنڈی اسلام آباد میں شدید طوفان ژالہ باری کے ساتھ بارش جاری------ ------

تیز ہواؤں اور جھکڑ سے شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف  کی ہدایات پر سفری مسائل کے فوری حل کیلئے ہیلپ لائن 1071 کا اجراءعوام سفری مسائل بتائیں۔۔...
24/05/2025

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر سفری مسائل کے فوری حل کیلئے ہیلپ لائن 1071 کا اجراء
عوام سفری مسائل بتائیں۔۔۔فوری حل پائیں

24/05/2025

سی سی ٹی وی فوٹیج میں صاف نظر آ رہا ہے کہ خاتون جیسے ہی ڈاکٹر کے روم سے باہر آئ ہے روتے ہو وے اپنے شوہر کو بتا رہی ہے کہ ڈاکٹرنے اس کے ساتھ غلط حرکات کی ہیں ۔۔

حکومت پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم 2025 کا دوسرا مرحلہ بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے، جس میں اس بار 20,000 ٹریکٹرز کی...
23/05/2025

حکومت پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم 2025 کا دوسرا مرحلہ بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے، جس میں اس بار 20,000 ٹریکٹرز کی فراہمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ سکیم نہ صرف کسانوں کو مالی مدد فراہم کرے گی بلکہ نسل در نسل زرعی فصلوں کی بہتری اور ملکی زراعت کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔
گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت دی جانے والی سہولیات اور جدید مشینری کسانوں کی پیداوار کو بڑھانے اور محنت کو آسان بنانے میں معاون ثابت ہوں گی، جس سے ملک کی زرعی معیشت مستحکم ہوگی۔
اس موقع پر آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے قریبی ڈیلرشپ یا ہمارے مخصوص نمبر پر رابطہ کریں تاکہ آپ بھی اس قومی ترقی کے سفر کا حصہ بن سکیں۔
Al Ghazi Tractors limited

حکومت پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم 2025 کا دوسرا مرحلہ بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے، جس میں اس بار 20,000 ٹریکٹرز کی...
22/05/2025

حکومت پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم 2025 کا دوسرا مرحلہ بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے، جس میں اس بار 20,000 ٹریکٹرز کی فراہمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ سکیم نہ صرف کسانوں کو مالی مدد فراہم کرے گی بلکہ نسل در نسل زرعی فصلوں کی بہتری اور ملکی زراعت کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔
گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت دی جانے والی سہولیات اور جدید مشینری کسانوں کی پیداوار کو بڑھانے اور محنت کو آسان بنانے میں معاون ثابت ہوں گی، جس سے ملک کی زرعی معیشت مستحکم ہوگی۔
اس موقع پر آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے قریبی ڈیلرشپ یا ہمارے مخصوص نمبر پر رابطہ کریں تاکہ آپ بھی اس قومی ترقی کے سفر کا حصہ بن سکیں۔
fans Al Ghazi Tractors limited

وفاقی حکومت کا احسن قدم میٹر ریڈنگ کے لئے پاور سمارٹ نامی ایپ متعارف کروا دیایپ انسٹال کریں، صارف رجسٹرڈ ہو، میٹر ریڈنگ ...
22/05/2025

وفاقی حکومت کا احسن قدم میٹر ریڈنگ کے لئے پاور سمارٹ نامی ایپ متعارف کروا دی

ایپ انسٹال کریں، صارف رجسٹرڈ ہو، میٹر ریڈنگ آئیکن پر کلک کریں 14 ہندسوں کا حوالہ نمبر درج کریں

سیکوئنس نمبر 6،7،8 اور 9 پر ریڈنگ کی تصویر لیں جس پر سیریل نمبر واضح ہو اور سینڈ کر دیں

اوور چارجنگ سے بچنے کے لئے صارف خود ہی اپنی ریڈنگ بھیج سکتا ہے، وزارت توانائی پاکستان

22/05/2025

*اہم اطلاع / والدین*

پہلے شناختی کارڈ دیکھاؤ پھر نکاح درج ہو گا----- ------

اب نکاح شناختی کارڈ کے بغیر درج نہیں کیا جاسکے گا --

قومی اسمبلی میں بل منظور ہونے کے بعد تمام نکاح رجسٹراڑ اور تمام والدین کو اطلاع کی جاتی ہے .

لڑکی اور لڑکے کی شادی کی تاریخ رکھنے سے پہلے شناختی کارڈ ضرور بنوا لیں....

کیونکہ اب شناختی کارڈ کے بغیر نکاح درج نہیں کیا جائے گا .

دوسرا ب فارم یا سکول ساٹیفکیٹ سمیت دیگر ثبوت بھی قابل قبول نہیں ہونگے.

اس سلسلہ میں تمام یونین کونسل کے سیکرٹری صاحبان نے نکاح رجسٹراڑ کو میٹنگ کرکے بھی بتا دی.

Address

Awan Veterinary Clinic Darya Khan
Darya Khan
30100

Telephone

+923472670933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Waziristani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Waziristani:

Share