Awaz-e-Karbala

Awaz-e-Karbala کربلا صرف ایک واقعہ نہیں، حق کی وہ صدا ہے جو ہر دور میں زندہ ہے۔ 🏴"

علم کے سامنے آکر یوں مجھکو لگتا ہے🙇🏻‍♂️جیسے میں ملنے آئی ہوں مولاعباس(ع)سے🫀🥀
19/07/2026

علم کے سامنے آکر یوں مجھکو لگتا ہے🙇🏻‍♂️
جیسے میں ملنے آئی ہوں مولاعباس(ع)سے🫀🥀

مولاحسین(ع)اک نظر چوکھٹ کی طرف کریں🙏🏻کچھ معاملات میرے آپکے در پہ پڑے ہیں💔
15/07/2026

مولاحسین(ع)اک نظر چوکھٹ کی طرف کریں🙏🏻
کچھ معاملات میرے آپکے در پہ پڑے ہیں💔

29 محرم سے لے کر 2 صفر تک 15 اذانیں کھڑے ہوکر سنی ہیں علی(ع)کی بیٹی(س)نے😭💔
15/07/2026

29 محرم سے لے کر 2 صفر تک 15 اذانیں کھڑے ہوکر سنی ہیں علی(ع)کی بیٹی(س)نے😭💔

جتنا خون کربلا میں اکبر(ع)کے سینے سے بہہ گیا❤️‍🩹شام میں اتنا سجاد(ع)کی آنکھوں سے بہہ💔
10/07/2026

جتنا خون کربلا میں اکبر(ع)کے سینے سے بہہ گیا❤️‍🩹
شام میں اتنا سجاد(ع)کی آنکھوں سے بہہ💔

فقط سرِ حسین(ع)نا تھا وہ شمر🥺 نبی(ص)کے بوسے کاٹے تھے تو نے❤️‍🩹
09/07/2026

فقط سرِ حسین(ع)نا تھا وہ شمر🥺
نبی(ص)کے بوسے کاٹے تھے تو نے❤️‍🩹

زہر نے کیا مارنا تھا میرے صابر امام(ع)کو❤️‍🩹بازار کے ہر موڑ پہ مرتے رہے سجاد(ع)😭
09/07/2026

زہر نے کیا مارنا تھا میرے صابر امام(ع)کو❤️‍🩹
بازار کے ہر موڑ پہ مرتے رہے سجاد(ع)😭

بے ایمانی میں کلیجہ چبانے والوں نے🤨کلمہ پڑھ کے نسل کاٹی ہے🪓
09/07/2026

بے ایمانی میں کلیجہ چبانے والوں نے🤨
کلمہ پڑھ کے نسل کاٹی ہے🪓

تم اگر اسماعیل(ع)کے دنبے کی یاد میں سجائو تو سنت🙃ہم اگر جنت کے سردار حسین(ع)کے ذوالجناح کی یاد میں سجائے تو بدعت🤨
08/07/2026

تم اگر اسماعیل(ع)کے دنبے کی یاد میں سجائو تو سنت🙃
ہم اگر جنت کے سردار حسین(ع)کے ذوالجناح کی یاد میں سجائے تو بدعت🤨

تعریف کے محتاج نہیں ہوتے وفا کرنےوالے🤗 حقیقت یہ ہےکہ گلاب پر عطر نہیں لگایا جاتا🥀❤️‍🩹
08/07/2026

تعریف کے محتاج نہیں ہوتے وفا کرنےوالے🤗
حقیقت یہ ہےکہ گلاب پر عطر نہیں لگایا جاتا🥀❤️‍🩹

حسرت ہے دل میں فقط ایک ہی مولا🥺🙏🏻علی اکبر(ع)کے مصائب پہ دم ٹوٹ جائے💔
07/07/2026

حسرت ہے دل میں فقط ایک ہی مولا🥺🙏🏻
علی اکبر(ع)کے مصائب پہ دم ٹوٹ جائے💔

Address

District Bhakkar
Darya Khan
30100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-e-Karbala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share