15/08/2025
السلام علیکم ۔۔۔وَمَنْ اَحْیَاہَا فَکَاَنَّمَآ اَحْیَا النَّاسَ جَمِیْعًا: ،اور جس نے اُس (کسی ایک انسان) کی جان بچائی تو گویا اُس نے پوری نوعِ انسانی کو زندہ کر دیا۔ ایک مریضہ کو مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میانوالی میں او نیگیٹو خون کی اشد ضرورت ہے۔
جس بھائی کا او نیگیٹو 🩸 بلڈ ہے وہ اللّٰه تعالیٰ کی رضا کے لیے ڈونیٹ کریں اگر آپ کا نہیں یا آپ نے پہلے ہی ڈونیٹ کیا ہوا ہے تو اپنے دوستوں یا رشتے داروں کے ساتھ اور اپنے تمام گروپس میں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں پلیز ۔خون عطیہ کرنے والے افراد رابطہ کریں شکریہ 03405375723