اجناس ڈیلی اپڈیٹ

اجناس ڈیلی اپڈیٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اجناس ڈیلی اپڈیٹ, Digital creator, Darya Khan.

اجناس ڈیلی اپڈیٹ 🌾
پاکستان کی اجناس مارکیٹ سے روزانہ تازہ ترین معلومات، منڈی ریٹس اور مارکیٹ اپڈیٹس۔
🌾 گندم | چنا | مونگ | سرسوں | تل
📊 روزانہ مارکیٹ کا رجحان اور اہم معلومات
📍 کسانوں، آڑھتیوں اور اجناس سے وابستہ افراد کے لیے مفید پلیٹ فارم۔

28/08/2026

*چینی|SUGAR*
*ٹرینڈ=مارکیٹ سندھ مندی*🔻

بھلوال شوگر=13425

جوہر آباد===13700

جھنگ شوگر=13200

بھون شوگر=13220

کرن شوگر==13020

حسین شوگر=13450

حق باہو شوگر13100

انڈس شوگر=13110

خیرپور شوگر=13015

رانی پورشوگر=12990

باندھی شوگر=12980

شاہتاج شوگر=13800

دریا خان شوگر=13275

المعیز 1 شوگر=13250

المعیز 2 شوگر=13275

چشمہ 1 شوگر=13275

چشمہ 2 شوگر=13250

میرن شوگر= *NO SALE*

ہاجرہ شوگر= *NO SALE*

انصاری شوگر= *NO SALE*

ٹنڈوالہیار شوگر= *NO SALE*

چمبڑ شوگر= *No Sale*

لاڑ شوگر= *No Sale*

دادو شوگر= 13050

بھاوانی شوگر= *NO SALE*

ڈگری شوگر=13000

مٹیاری شوگر= *No Sale*

تھرپارکر شوگر=12995

سکرنڈ شوگر=13000

النور شوگر=13000

نوڈیرو شوگر= *NO SALE*

دیوان شوگر=13020

کھوسکی شوگر= *NO SALE*

آرمی شوگر=13050

میرپور شوگر=13025

سندھڑی شوگر= *NO SALE*

28/08/2026

*چینی|SUGAR*
*ٹرینڈ=مارکیٹ مستحکم*📊

جے ڈی ڈبلیو=13045

یونائٹڈ شوگر=13040

اگست فل=13010

چوہدری شوگر=13060

اتحاد شوگر=13050

سورج شوگر=13450

سویرا شوگر =13520

سیون سٹار =13450

کسان شوگر=13440

رمضان شوگر=13460

رحیم یار خان=13170

حمزہ شوگر =13180

اشرف شوگر= 13190

اتفاق شوگر=13135

گھوٹکی شوگر=13020

ڈہرکی شوگر=13015

الائنس شوگر=13020

ائے کے ٹی شوگر13010

ایس جی ایم=12990

جے کے شوگر=13320

کمالیہ شوگر=13390

کشمیر شوگر=13400

لیہ شوگر=13280

آدم شوگر=13300

یونیکول شوگر=13385

سفینہ شوگر=13460

پتوکی شوگر=13450

بابا فرید شوگر=13460

فاطمہ شوگر=13180

شیخو شوگر=13175

العریبہ شوگر=13480

سانگھڑ شوگر=13000

مہران شوگر=13010

فاران شوگر=13010

آباد گار شوگر=13000

شاہمراد شوگر=13025

العباس شوگر= 13025

28/08/2026

*28|اگست|2026*
*نیو سندھ سرسوں|SINDH SARSO*
سمری نمبر=1 سرسوں
ٹرینڈ- مارکیٹ تیز🔥
کوالٹی کے حساب سے اچھے مال
لائن کنری ریٹ=7750-7850
عمر کوٹ/ نواب شاہ لائن=7750-7800
سکھر=7950-8000
کراچی= 8000-8050
کوٹری حیدر آباد= 7900-8000
صالح پت لائن=7800-7950
کوٹ لالو لائن=7850-7900
مارکیٹ موجودہ ریٹوں پر مارکیٹ مضبوط انٹرنیشنل مارکیٹ بھی دوبارہ بہتر ہو گئی ہے جبکہ لوکل میں بھی آئل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے

28/08/2026

🌹 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ*

وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا ۝ وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ ۚ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا ❤️

اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرماتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔ اور جو شخص اللہ پر توکل کرے، اللہ اسے کافی ہے۔ بے شک اللہ اپنا کام پورا کر کے رہتا ہے، اور اللہ نے ہر چیز کے لیے ایک اندازہ مقرر کر رکھا ہے۔ 🤲❤️

🤲 یا اللہ! ہمیں تقویٰ، صبر، توکل اور حلال و بابرکت رزق عطا فرما۔ ہماری ہر مشکل کو آسان فرما اور ہمارے لیے وہاں سے راستے کھول دے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہ ہو۔

آمین یا رب العالمین 🤲❤️

27/08/2026

**
*سندھ (مستحکم)*📊
*کراچی:* 12400
*حیدرآباد:* 12150
*کوٹری:* 12100
*نوری آباد:* 12300
*حیدرآباد:* 12150

*نیو پنجاب (بہتر)*🆙
*اسلام آباد،راولپنڈی:* 4800-4820
*واہ کینٹ:* 4820-4830
*لاہور:* 4680-4720
*تھل لائن:* 11450-11500

#کسان #گندم #چنا

27/08/2026

🌾 خوش آمدید — اجناس ڈیلی اپڈیٹ

کسانوں، آڑھتیوں اور اجناس کے کاروبار سے وابستہ تمام دوستوں کو ہمارے نئے پلیٹ فارم پر خوش آمدید۔

اجناس ڈیلی اپڈیٹ کا مقصد پاکستان کی اجناس مارکیٹ سے متعلق اہم معلومات ایک ہی جگہ فراہم کرنا ہے۔

📊 روزانہ منڈی ریٹس
🌾 گندم، چنا، مونگ، سرسوں، تل اور دیگر اجناس کی اپڈیٹس
📈 مارکیٹ میں تیزی اور مندی کا رجحان
📰 ملکی و عالمی مارکیٹ کی اہم خبریں
🚜 کسانوں اور تاجروں کے لیے مفید معلومات

ہماری کوشش ہوگی کہ آپ تک مختصر، واضح اور بروقت مارکیٹ اپڈیٹ پہنچائی جائے۔

👉 پیج کو Follow کریں اور اپنے کسان و تاجر دوستوں تک بھی ضرور پہنچائیں۔

اجناس ڈیلی اپڈیٹ 🌾
آپ کی منڈی، آپ کی معلومات، روزانہ اپڈیٹ۔

#کسان #گندم #چنا

       #کسان  #گندم  #چنا
27/08/2026

#کسان #گندم #چنا

Address

Darya Khan
30100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اجناس ڈیلی اپڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share