Aaj Tak Pakistan News

Aaj Tak Pakistan News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aaj Tak Pakistan News, Media/News Company, Jara Markeet, Darya Khan.

**“آج تک — خبر سچ کیساتھ 📰
تازہ ترین خبریں، مستند تجزیے اور ہر اہم اپڈیٹ سب سے پہلے!
ہمارے ساتھ جڑیں اور سچائی تک رسائی حاصل کریں۔
🔗 ہمارے واٹس ایپ گروپ چینل میں شامل ہونے کیلئے جوسئن کریںhttps://whatsapp.com/channel/0029VbAfOiaAu3aUL7CIXR0V

🌅 آج کے سورج طلوع و غروب کے اوقاتپاکستان کے مختلف شہروں کی تازہ اپڈیٹ صرف آج تک پاکستان نیوز پر۔اپنے شہر کے درست اوقات ج...
28/05/2026

🌅 آج کے سورج طلوع و غروب کے اوقات
پاکستان کے مختلف شہروں کی تازہ اپڈیٹ صرف آج تک پاکستان نیوز پر۔
اپنے شہر کے درست اوقات جانیے اور دن کی شروعات بروقت کیجیے۔ ☀️🕰️

🌙 آج تک پاکستان نیوز کی جانب سے آپ سب کو جمعۃ المبارک مبارک ہو۔دعا ہے یہ دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں اور سکون ل...
28/05/2026

🌙 آج تک پاکستان نیوز کی جانب سے آپ سب کو جمعۃ المبارک مبارک ہو۔
دعا ہے یہ دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں اور سکون لے کر آئے۔ ✨💙

28/05/2026

ستھرا پنجاب مہم: عیدالاضحیٰ پر سوہاوہ میں صفائی کے مثالی انتظامات ;رپورٹ؛امداد احمد

#سوہاوہ
#عیدالاضحیٰ







28/05/2026

عیدالاضحیٰ پر بھکر پولیس کا سخت سیکیورٹی پلان، دریائی اور بارڈر ایریاز میں گشت جاری

28/05/2026

سوہاوہ: سادات حویلی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مثالی اور منظم قربانی کا اہتمام۔رپورٹ:امداداحمد چوہان سوہاوہ














28/05/2026

بورےوالا میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت عیدالاضحیٰ پر صفائی کے مثالی انتظامات، آلائشیں بروقت اٹھانے پر شہریوں کا اظہارِ اطمینان۔رپورٹ:بیورو چیف وہاڑی اختر حسین فریدی
#بورےوالا #عیدالاضحیٰ #وہاڑی

اج کے موسم کی اپڈیٹ
28/05/2026

اج کے موسم کی اپڈیٹ

🌅 آج سورج طلوع و غروب کے اوقات📅 28 مئی 2026 بروز جمعراتپاکستان کے مختلف شہروں کے آج کے طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب کے او...
27/05/2026

🌅 آج سورج طلوع و غروب کے اوقات
📅 28 مئی 2026 بروز جمعرات

پاکستان کے مختلف شہروں کے آج کے طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب کے اوقات ملاحظہ کریں۔
اج تک پاکستان نیوز — ہر لمحہ باخبر 📡

🌙✨ 28 مئی 2026 بروز جمعرات ✨🌙خبروں کی دنیا میں ہر لمحہ باخبر رہیں 📡AJ TAK Pakistan  NEWS — سچ، رفتار اور اعتماد کا نام۔🗓...
27/05/2026

🌙✨ 28 مئی 2026 بروز جمعرات ✨🌙

خبروں کی دنیا میں ہر لمحہ باخبر رہیں 📡
AJ TAK Pakistan NEWS — سچ، رفتار اور اعتماد کا نام۔

🗓️ 11 ذی الحجہ 1447ھ
🗓️ 14 جیٹھ 2082 ب
🗓️ 28 مئی 2026ء

“علم سے روشنی، سچ سے ترقی، خدمت سے خوشحالی”

27/05/2026

کلورکوٹ میں سنتِ ابراہیمی عقیدت و احترام سے ادا 🐐
شہریوں میں عیدالاضحیٰ کا مذہبی جوش و جذبہ دیدنی رپورٹ:مقصودالحسن کلورکوٹ












🌙 Eid-ul-Adha Mubarak | Aaj Tak News Family 🌙✨ آج تک نیوز کے محترم قاضی محمد عمران بُھٹہ رپورٹر آج تک پاکستان نیوزاحمد ...
27/05/2026

🌙 Eid-ul-Adha Mubarak | Aaj Tak News Family 🌙
✨ آج تک نیوز کے محترم
قاضی محمد عمران بُھٹہ رپورٹر آج تک پاکستان نیوزاحمد پور شرقیہ
کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو دلی عید الاضحیٰ مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی خوشیوں، امن، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲❤️
📡 Reporter / Media Team — Aaj Tak News






Address

Jara Markeet
Darya Khan
310000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaj Tak Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share