
08/08/2025
ڈکیتی کی واردات کرنے والا ڈاکو زخمی حالت گرفتار
ڈاکوؤں نے تھانہ صدر دریا خان کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کی
راہگیر سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے کی کوشش پولیس نے بر وقت اطلاع پر ملزمان کا تعاقب کر کیا
ڈکیتوں نے پولیس پارٹی کو آتا دیکھ کر اندھا دھند فائرنگ کر دی،
فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا
شناخت عباس عرف عباسو کے نام سے ہوئی ملزم کے قبضہ سے پسٹل بھی برآمد
ملزم کا کریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر 22 مقدمات کا ریکارڈ یافتہ اور اشتہاری نکلا۔
دوسرے ڈکیت رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ موقع سے فرار ہوگئے ۔ذرائع
ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او نجیب ریاض تھانہ صدر دریا خان کی نگرانی میں علاقہ کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔
زخمی ڈاکو کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے .ذرائع