
22/05/2025
اج انشاءاللہ گھلو سٹیڈئم حاجی والی جھوک دریا خان بہت زبردست مقابلے ہوں گے پہلا مقابلہ وسیم شیخ بھکر کلب بمقابلہ کنگ اف والی بال ساجد خان کلب جو ان ٹیموں میں سے جیتے گی وہ فائنل شعیب اعوان کلب کے ساتھ کھیلے گی
Darya khan Volley ball page