20/02/2025
گوجرانوالہ کی تحصیل علی پور چٹھہ کے رہائشی سڈنی میں لیتھم بیٹری کے بلاسٹ سے شہید ہونے والے حیدر علی کے والدین نے حکومت سے اپیل کیا ہے کہ ان بچے کی ڈیڈ باڈی جلد از جلد ان کے حوالے کی جائے حیدر علی 18 ماہ قبل آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے گیا تھا جہاں وہ پارٹ ٹائم سائیکل پر پیزا سپلائی کرتا تھا سائیکل میں لگنے والی بیٹری اس نے چارجنگ پر لگائی اور چھوڑ دیا اور رات کے اندھیرے میں بیٹریز زیادہ چارج ہونے کی وجہ سے پھٹ گئی