Samaa Daska

Samaa Daska News

19/08/2026

ظلم اور استحصال کی حد! ستھرا پنجاب کا وہ ورکر جو دن رات صفائی کے فرائض سرانجام دیتا ہے، جس کی مبینہ تنخواہ 40 ہزار روپے مقرر ہے، اسے صرف 19 ہزار روپے تھمائے جا رہے ہیں۔پگر یہ اپنے کام میں خرد برد کیوں نہ کریں!
حد تو یہ ہے کہ جب وہ غریب اپنے جائز حق کے لیے کمشنر گوجرانوالہ کی کھلی کچہری میں فریاد لے کر پہنچا، تو ڈسکہ میں بیٹھے ستھرا پنجاب کے ٹھیکیدار اور خود ساختہ "مامے" اس کی آواز دبانے اور حق سچ پر پردہ ڈالنے کی بھرپور کوشش کے لیے دوڑیں لگاتے رہے
آخر غریبوں اور محنت کشوں کے خون پسینے کی کمائی میں سے یہ لاکھوں روپے کس کس کی جیب میں جا رہے ہیں؟ کون کون ہے حصے دار؟کون ہے گا ان غریبوں کے خون پسینے کی کمائی کا حساب ؟یہ کھلی ڈکیتی اور غریب کا استحصال آخر کب تک چلے گا؟ کیا ڈسکہ میں قانون، انصاف اور مظلوموں کا پرسان حال کوئی ہے؟

16/08/2026
رات کے بارہ بجتے ہی ڈسکہ میں انتظامیہ کی جناب سے جشن ،شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا،شہریوں کی بڑی تعداد کالج چوک پہن...
13/08/2026

رات کے بارہ بجتے ہی ڈسکہ میں انتظامیہ کی جناب سے جشن ،شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا،شہریوں کی بڑی تعداد کالج چوک پہنچی ۔
عثمان حیدر رپورٹر سماء
03066109489
Assistant Commissioner Daska
DC Sialkot

12/08/2026

ستھرا پنجاب یا پھر گندا پنجاب ؟
ستھرا پنجاب کے دعوے صرف تشہیری مہم تک محدود

08/08/2026

ڈسکہ گلوٹیاں صنعتی بھٹیوں کے زہریلے دھویں اور زمین میں چھوڑے جانے والے کیمیائی مواد نے پینے کا پانی آلودہ کر دیا۔ شہری سانس، دمے اور گردوں کی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں، لیکن محکمہ ماحولیات کے افسران سب اچھا ہے" کی جھوٹی رپورٹس دے کر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
​وزیراعلیٰ پنجاب زہریلا مواد پھیلانے والی فیکٹریوں کو فوری سیل کروائیں اور نااہل افسران کے خلاف کارروائی کریں!

Samaa Daska
Deputy Commissioner Gujranwala
Sialkot New

آزاد کشمیر الیکشن کی سب سے بڑی کوریج صرف سماء پر ۔جہاں پل،پل کی تازہ ترین صورتحال،رپورٹر کا جال کونے کونے سے تازہ ترین ص...
03/08/2026

آزاد کشمیر الیکشن کی سب سے بڑی کوریج صرف سماء پر ۔
جہاں پل،پل کی تازہ ترین صورتحال،رپورٹر کا جال کونے کونے سے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتا رہا ،اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں اِن رپورٹر میں یہ بندہ ناچیز بھی شامل ہے اور صبح 8بجے سے لے کر رات 12بجے تک ہرپل ،پل پل لائیو رہے ۔

یہ سب تمہارا کرم ہے حضور

02/08/2026

آزاد جموں کشمیر الیکشن کی سب سے بڑی کوریج سماء کی سکرین پر ۔

آزاد کشمیر انتخابات، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری
02/08/2026

آزاد کشمیر انتخابات، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری

Address

Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaa Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share