9News Daska

9News Daska I make this page for the information about the People avairness and daily news about whole world.

27/04/2026

ڈسکہ اور اس کے گردو نواح میں منشیات فروشوں کی لسٹیں تیار منشیات فرؤش لنگڑا ہونے کے لیں تیار ہوجائیں

21/04/2026
ڈسکہ: ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچی جاں بحق ۔محلہ بن والا میں چھت کے قریب لٹکتی خطرناک تاریں جان لے گئیں ...
05/04/2026

ڈسکہ: ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچی جاں بحق ۔محلہ بن والا میں چھت کے قریب لٹکتی خطرناک تاریں جان لے گئیں ۔بچی کھیلتے ہوئے مین لائن کے قریب گئی، تاروں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
عینی شاہدین کے مطابق بچی کافی دیر تک برقی جھٹکوں کا شکار رہی اہلِ علاقہ کی کوششوں سے بچی کو تاروں سے الگ کیا گیا مگر جان نہ بچ سکی
واقعہ کے بعد واپڈا اور ریسکیو کی بروقت عدم موجودگی پر شدید سوالات
جانبحق بچی کا ہاتھ تا حال ہائی وولٹیج تاروں کے ساتھ لٹکا ہوا ہےشہریوں کا مؤقف، متعدد علاقوں میں بجلی کی تاریں گھروں کے قریب لٹک رہی ہیں واپڈا حکام کو بارہا شکایات کے باوجود کوئی عملی اقدام نہ اٹھایا گیا واقعہ کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
شہریوں کا مطالبہ، خطرناک بجلی لائنز فوری درست کر کے انسانی جانوں کو محفوظ بنایا جائے

ڈسکہ شہر میں بڑا گوشت 1250 روپے اور چھوٹا گوشت 2700 روپے کلو فرخت ھو رھا ھے  پوچھنے والا ادھر کوئی بھی نہیں۔
21/02/2026

ڈسکہ شہر میں بڑا گوشت 1250 روپے اور چھوٹا گوشت 2700 روپے کلو فرخت ھو رھا ھے پوچھنے والا ادھر کوئی بھی نہیں۔

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کیلئے سٹینڈرڈ ڈریس کوڈ نافذ تدریسی اوقات کے دوران اساتذہ کیلئے بلیک گاؤن پہننا لاز...
20/02/2026

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کیلئے سٹینڈرڈ ڈریس کوڈ نافذ
تدریسی اوقات کے دوران اساتذہ کیلئے بلیک گاؤن پہننا لازمی
مرد اساتذہ کیلئے سادہ شلوار قمیض یا پینٹ شرٹ جبکہ خواتین اساتذہ کو باوقار اور مناسب لباس پہننے کی ہدایت
23 فروری 2026 سے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں ڈریس کوڈ پر عملدرآمد لازمی ہوگا

شہریوں کی سہولت و آگاہی کیلئے شکایات، تفتیش، انکوائری یا دیگر معاملات کیلئے مورخہ20 فروری 2026 کو بلائے گئے افراد کی فہر...
20/02/2026

شہریوں کی سہولت و آگاہی کیلئے شکایات، تفتیش، انکوائری یا دیگر معاملات کیلئے مورخہ20 فروری 2026 کو بلائے گئے افراد کی فہرست سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور تھانہ جات کے نوٹس بورڈز پر آویزاں کردی گئی ہیں.


ڈسکہ میں کچھ خود ساختہ این جی اوز اس انداز میں کریڈٹ لینے کی عادی ہو چکی ہیں جیسے پورا شہر انہی کے سہارے کھڑا ہو۔ ہر کام...
20/02/2026

ڈسکہ میں کچھ خود ساختہ این جی اوز اس انداز میں کریڈٹ لینے کی عادی ہو چکی ہیں جیسے پورا شہر انہی کے سہارے کھڑا ہو۔ ہر کام، ہر کامیابی اور ہر سرگرمی کا سہرا اپنے سر باندھ لینا خدمت نہیں، شہرت کی دوڑ ہے۔ اصل خدمت وہ ہے جو خاموشی سے کی جائے، نہ کہ ہر تصویر اور ہر پوسٹ میں اپنی تشہیر کے ساتھ۔ شہر افراد سے نہیں، اجتماعی کوششوں سے چلتا ہے۔ خدارا خدمت کو کاروبار مت بنائیں۔"

کیلا 100 سے 300 امردو 150 سے 300 سیب 350 سے 500 کہاں گئی پیرا فورس ڈسکہ
20/02/2026

کیلا 100 سے 300
امردو 150 سے 300
سیب 350 سے 500 کہاں گئی
پیرا فورس ڈسکہ

ڈسکہ واپڈا کی نااہلی۔ زمین پر بجلی کی تاریں ۔ کیا کسی شخص کی شہادت کے منتظر ہیں واپڈا والے؟
20/02/2026

ڈسکہ واپڈا کی نااہلی۔ زمین پر بجلی کی تاریں ۔ کیا کسی شخص کی شہادت کے منتظر ہیں واپڈا والے؟

Address

Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 9News Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share