Apna Pind Umerki

Apna Pind Umerki � پاکستان زندہ باد �

14/04/2026

خبر غم
میاں عبدالرزاق کے چھوٹے بھائی چاچا احمد عرف بابا نِکو رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ،اِنا للہ وانا الیہ راجیون ،اللّٰہ پاک مرحوم کی کامل بخش و مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲🏻😢

03/10/2025
Umar khayam ls
03/10/2025

Umar khayam ls

22/11/2024

45 likes, 2 comments. “ahmad jandyalah zafrwal”

Daryahy sind Dera Ismail Khan chashmah road himmAt village
25/06/2024

Daryahy sind Dera Ismail Khan chashmah road himmAt village

مرکزی صدر سراج الدین ثاقب صاحب سیف اللہ کنگ مہر اشرف سیالکوٹ سے لاہور بیگم کوٹ شوکت کالونی میں یحیی گجر صاحب کی نماز جنا...
30/05/2024

مرکزی صدر سراج الدین ثاقب صاحب سیف اللہ کنگ مہر اشرف سیالکوٹ سے لاہور بیگم کوٹ شوکت کالونی میں یحیی گجر صاحب کی نماز جنازہ میں شرکت کر رہے ہیں

آج کل لوگوں کو باہر بہت گرمی محسوس ہو رہی ہے اور کتنے دن تک اے سی چلا کر ہم گزارا کر سکتے ہیں؟ آج ہمیں کم از کم 100 کروڑ...
10/05/2024

آج کل لوگوں کو باہر بہت گرمی محسوس ہو رہی ہے اور کتنے دن تک اے سی چلا کر ہم گزارا کر سکتے ہیں؟ آج ہمیں کم از کم 100 کروڑ درخت چاہیے پورے پاکستان میں. بہت جلد درجہ حرارت 45 سے 50 اور پھر 55 سے 60 ڈگری تک پہنچ جائے گا.
انسانوں کیلئے 55 ڈگری درجہ حرارت میں زندہ رہنا دشوار ہو جائے گا. ہمیں بہت پہلے درخت لگا لینا چاہیے تھے کیونکہ درخت بڑے ہوتے بھی 5 سے 8 سال لگ جاتے ہیں.
عنقریب بارشیں آنے والی ہیں اور ہم سب کو چاہیے کہ فی گھر کے فرد 3 درخت لازمی لگائیں اور ان کی حفاظت اور ضروری دیکھ بھال کا بھی ذمہ لیں اور سب کچھ گورنمنٹ پر نہ چھوڑیں ، یہ درخت ہی ہمارے علاقوں کے درجہ حرارت کو کم کریں گے اور موسم کو قابل بنائیں گے کہ انسان آسانی سے زندہ رہ سکے
درخت لگائیں 🌳
بخت جگائیں ❤️
یہ پوسٹ کاپی ہے

Address

Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pind Umerki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Pind Umerki:

Share