Burj Araian Daska

Burj Araian Daska Fresh Weather
Old Memories
Best things
Natural beauty.....
Ralated etc.

15/08/2024

جن غداروں نے جشن آزادی نہیں منایا. یا اللہ اُن کو کافروں کے ملک امریکہ لندن اور آسٹریلیا بھیج دیں۔ تاکہ انکو اپنی وطن کی قدر معلوم ہو۔ آمین

‏میت کاندھوں پہ بعد میں اٹھتی ہے۔ دیگ میں چمچے پہلے کھڑک جاتے ہیں۔ لواحقین کی دھاڑیں کم نہیں ہوتیں کہ "مصالحہ پھڑا اوئے"...
26/06/2024

‏میت کاندھوں پہ بعد میں اٹھتی ہے۔ دیگ میں چمچے پہلے کھڑک جاتے ہیں۔ لواحقین کی دھاڑیں کم نہیں ہوتیں کہ "مصالحہ پھڑا اوئے" کی صدائیں بلند ہو جاتی ہیں۔ قبر پر پھول سجتے نہیں کہ کھانے کے برتن سج جاتے ہیں۔ آنکھوں میں آنسو خشک نہیں ہو پاتے کہ عزیز و اقارب کے لہجے پہلے ہی خشک ہو جاتے ہیں۔۔۔ "چاولوں میں بوٹیاں بہت کم ہیں۔ فلاں نے روٹی دی تھی تو کیا غریب تھے جو دو کلو گوشت اور ڈال دیتے۔"
مرنے والا تو چلا جاتا ہے۔ لیکن یہ کیسا رواج ہے کہ جنازہ پڑھنے کے لیے آنے والے اس کی یاد میں بوٹیوں کو چَک مارتے دیگی کھانے کی لذت کے منتظر ہوتے ہیں؟
فرسودہ روایات کو بدلو۔ خیرات و ایصالِ ثواب کی حد تو ٹھیک ہے۔ لیکن یہ کیا طریقہ ہے کہ جنازے پر بھی جاؤ تو "روٹی کھا کے آنا؟"

قرب و جوار کی تو بات ہی نہ کریں۔ دور سے آئے ہوؤں کو بھی چاہیے کہ زیادہ بھوک لگی ہے تو کسی ہوٹل سے کھا لیا کریں۔

خوشی، غمی ہر انسان کے ساتھ ہے۔ لیکن روایات کو بدلیں۔

فوتیدگی پر کھانے کی رسومات کو بند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔۔

یا اللہ پاک کسان پر اپنا خاص کرم فرما۔۔۔ اللہ پاک بے موسمی بارشوں سے محفوظ فرما۔۔۔آمین
23/04/2024

یا اللہ پاک کسان پر اپنا خاص کرم فرما۔۔۔ اللہ پاک بے موسمی بارشوں سے محفوظ فرما۔۔۔آمین

Sceanz...
06/04/2024

Sceanz...

05/04/2024

Playing cricket in village...

04/04/2024

Address

Galotian More
Daska
51010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burj Araian Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Burj Araian Daska:

Share