Daska officials

Daska officials news and information

17/01/2021

*ضروری اعلان

* پنجاب سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید دھند اور اسموگ ہے شروع ہو گئ ہے اس شدید دھند و اسموگ نے پرندوں کے خوراک کی تلاش کو تقریبًا ناممکن بنا دیا ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب باجرہ، گندم ،گھر کے بچے چاول وغیرہ ڈال کر پرندوں کی خوراک کا اہتمام کریں تاکہ پرندے اور ان کے بچے بھوک سے اور شدید ٹھنڈ کی وجہ سے مر نہ جائیں اس میسج کو جتنا ہوسکے پھیلائیں ۔۔*
*آپ کے اس عمل سے اللہ راضی ہوجائے۔آمین.

14 سال بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان 🇵🇰 پہنچ گئی تمام سیکورٹی اداروں شہیدو اور غازیوں کی قربانیوں کو سلام محبت انشاء ا...
16/01/2021

14 سال بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان 🇵🇰 پہنچ گئی
تمام سیکورٹی اداروں شہیدو اور غازیوں کی قربانیوں کو سلام محبت
انشاء اللہ پاکستان دنیا کا پر امن ترین ملک بنے گا

16/01/2021

الله میری عدالتوں کو حق پر فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرما ) دو فیصلے 24 گھنٹوں میں ایسے ہوئے ہیں کہ انصاف کا جام چھلک چھلک...
16/01/2021

الله میری عدالتوں کو حق پر فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرما )
دو فیصلے 24 گھنٹوں میں ایسے ہوئے ہیں کہ انصاف کا جام چھلک چھلک گیا ، ایک طرف قتل کے کئی جرائم میں پکڑے گئے عزیز بلوچ کو 3 مقدمات میں بری کر دیا گیا اور دوسرے فیصلے میں نعیم بخاری کو پی ٹی وی میں کام کرنے سے روک دیا گیا ، اس نعيم بخاری کو جس نے اعلان کیا کہ میں بغیر تنخواہ کے کام کرونگا ، اور لاکھوں روپے تنخواہ لیکر سارا دن دفتروں میں فارغ بیٹھے رہنے والے PTV کے افسران کو فارغ کیا تھا ... اب مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میں کن الفاظ میں اپنی عدلیہ کا شکریہ ادا کروں عزیر بلوچ کو 3 مقدمات میں بری کرنے پر خراج تحسین پیش کروں یا نعیم بخاری کو کام کرنے سے روکنے پر پھولوں کی مالا پہناؤں ، مجھے یہ بھی سمجھا دیں کہ جس ملک میں ہائی کورٹ سپریم کورٹ اپنی مرضی سے ڈاکٹروں سے لیکر پولیس والوں اور دیگر محکموں کے افسران کو کام کرنے سے روک دیں وہاں جب کوئی یہ کہتا ہے کہ اس ملک کو فوج چلاتی ہے تو ان کیلیئے دوا مانگوں یا دعا ؟

11/12/2020
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم السلام وعلیکم بہت دن پہلے ایک بہت خوبصورت واقعه ایک کتاب سے پڑها تھا. سوچا آج (اقب...
09/11/2020

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم
السلام وعلیکم

بہت دن پہلے ایک بہت خوبصورت واقعه ایک کتاب سے پڑها تھا. سوچا آج (اقبال ڈے) پر آپ احباب کے ساتھ شیئر کروں.....
ایک دن علامه محمّد اقبال رحمته اللّه علیه سے کسی نے پوچھا کہ آپ علامه کیسے بنے؟... علامہ اقبال نےجواب میں فرمایا
میں نے اپنی زندگی میں گِن کے ایک کروڑ مرتبه درودِپاک پڑها ہے. اس لیۓ علامه بن گیا ہوں.... آپ بھی ایک کروڑ مرتبه درودِ پاک پڑھو. آپ بهی علامه بن جاؤ گے...
بات سمجھنے کی ہے انہوں نے کسی ڈگری یا دنیاوی علم کی بات نہيں کی...بلکه اس عشق کی بات کی ہے جو انہیں اللّه اور اُس کے حبیب صلى اللّه علیه وآله وسلّم سے تھا...

السلام علیکمصبح بخیر زندگی آمین
09/11/2020

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
آمین

قافلہ روانگی برائے جلسہ عمران خان حافظ آبادزیر قیادت صاحبزادہ عثمان خالد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ
07/11/2020

قافلہ روانگی برائے جلسہ عمران خان حافظ آباد
زیر قیادت صاحبزادہ عثمان خالد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ

Address

Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daska officials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share