This is Daska

This is Daska Daska (Urdu: ڈسکہ, Punjabi: ڈسکا) is a growing industrial city with a population of around 440,200 in the Punjab province of Pakistan.

11/06/2026
ڈسکہ کی اہم شاہراہ ایک شہر سے دوسرے شہر اور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ملانے والا روڈ (سمبڑیال روڈ) ڈسکہ جو کہ شہر کا مصروف ت...
11/06/2026

ڈسکہ کی اہم شاہراہ ایک شہر سے دوسرے شہر اور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ملانے والا روڈ (سمبڑیال روڈ) ڈسکہ جو کہ شہر کا مصروف ترین اور کاروباری لحاظ سے جانا جاتا ہے پچھلے کئی ماہ سے سیوریج کے حوالے سے کام شروع ہے مگر تعطیل کا شکار ہونے کی وجہ سے گردو غبار اور جگہ جگہ پر بڑی بڑی کھادئی شہریوں کےلئے وبال جان بنی ہوئی ہے شہریوں نے وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف اور وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے سیوریج کے کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ شہروں کی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے

11/06/2026

بلدیاتی انتخابات ۔ لاکھ روپے فیس سن کر یونین کونسل کے کئی کونسلرز چیرمین اپنی واسکٹ دوبارہ الماری میں رکھنے پر غور کر رہے ہیں

11/06/2026

ڈسکہ سمبڑیال روڈ گلہ تیلیانوالا کے سامنے بڑے بڑے کھڈوں کے حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث روز بڑے حادثے سامنے آ رہے ہیں

اس بچے کا آخر کیا قصور ہے؟ڈسکہ کالج چوک میں شدید گرمی کے دوران ایک معصوم بچے کو گرم پائپ کے اندر لٹا کر لوگوں سے پیسے ما...
10/06/2026

اس بچے کا آخر کیا قصور ہے؟
ڈسکہ کالج چوک میں شدید گرمی کے دوران ایک معصوم بچے کو گرم پائپ کے اندر لٹا کر لوگوں سے پیسے مانگے جا رہے ہیں۔ ایسے مناظر نہ صرف انسانیت کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں بلکہ بچوں کے حقوق کی بھی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
حکومت اور متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ بچوں سے بھیک منگوانے والے عناصر کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کریں۔ مختلف سرکاری اور فلاحی ادارے پہلے بھی بچوں کو بھیک منگوانے والے گروہوں کے خلاف کارروائیاں کر چکے ہیں اور ایسے واقعات کو بچوں کے استحصال سے جوڑا جاتا ہے۔ �
Punjab Portal +1
آئیں اس بچے سمیت تمام بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کریں۔
📢 پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ اداروں کی توجہ اس مسئلے کی جانب مبذول ہو اور ذمہ دار افراد قانون کی گرفت میں آ سکیں۔

کروڑوں اربوں کا بجٹ، ٹوٹی سڑکیں، ابلتے گٹر اور بدحال شہر ( میرا ڈسکہ)
06/06/2026

کروڑوں اربوں کا بجٹ، ٹوٹی سڑکیں، ابلتے گٹر اور بدحال شہر ( میرا ڈسکہ)

02/06/2026

Ring road kay naam pr logo ko begar kia ja raha hai phely tajawazut k naam pr kia gya tha

02/06/2026

Guess the location

02/06/2026

Bus stop Daska

Address

Daska
51010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when This is Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share