Daska News

Daska News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daska News, Media/News Company, Daska.

07/09/2024

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن
رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ ۗ وَكَانَ ٱللَّهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمًۭا

04/09/2024

اے پروردگار جتنے مسلمان
بیمار ہیں ان کو تندرستی عطا فرمائے

10/08/2024

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا
یا اس پہ مبنی کوئی تأثر کوئی اشارا تو میں تمہارا

10/08/2024

بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے
موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہو گئے

Asslam.o.Alaikum
07/07/2024

Asslam.o.Alaikum

😂🤣😂🤣
06/05/2024

😂🤣😂🤣

01/05/2024

یا اللّٰہ پاک تمام مسلمانوں کو 5 وقت پابندی سے
نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین

01/05/2024

خواب اور تمّنا کا کیا حِساب رکھنا ھے
خواھشیں ھیں صَدیوں کی عُمر تو ذرا سی ھے

یااللہﷻ فصلیں تیار ہے کسانوں اور زمین داروں کی سال بھر کی محنت کو ہرقسم کی آسمانی آفات سے محفوظ فرما آمین ثم آمین
30/04/2024

یااللہﷻ فصلیں تیار ہے کسانوں
اور زمین داروں کی سال بھر کی محنت کو ہر
قسم کی آسمانی آفات سے محفوظ فرما آمین ثم آمین

30/04/2024

کڑوا سچ
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ،
ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور،
تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، عزت لوٹ لینا جھوٹی باتوں میں ڈال کر جھوٹے سہارے دے کر نفس کے مزے لینا
پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو ‏اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔
سوشل میڈیا پر اس کو
محبت کہتے ہیں۔
اللّه پاک ہر بہن بیٹی بیٹے کو ہدائت دے اور انکے نیک نصیب کرے

ہلکی آنچ پر ابلا ہوا ویراٹ کوہلی 😂🤣😂🤣
29/04/2024

ہلکی آنچ پر ابلا ہوا ویراٹ کوہلی 😂🤣😂🤣

تیس لاکھ کا جہیز پانچ لاکھ کا کھانا گھڑی پہنائیانگوٹھی پہنائیمکلاوے کے دن کا کھاناولیمے کے دن کا ناشتہ پھر بیٹی کو رخصت ...
29/04/2024

تیس لاکھ کا جہیز
پانچ لاکھ کا کھانا
گھڑی پہنائی
انگوٹھی پہنائی
مکلاوے کے دن کا کھانا
ولیمے کے دن کا ناشتہ
پھر بیٹی کو رخصت کیا تو سب سسرالیوں میں کپڑے بھیجنا
برآت کو جاتے ہوئے بھی ساتھ میں کھانا بھی بھیجنا
بیٹی ہے یا کوئی سزا ہے::

اور یہ سب تب سے شروع ہو جاتا ہے جب منگنی کر دی جاتی ہے کبھی نند آرہی ہے کبھی جیٹھانی آرہی ہے کبھی چاچی ساس آرہی ہے کبھی ممانی ساس آ رہی ہے ٹولیاں بنا بنا کے آتی ہیں اور بیٹی کی ماں ایک مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائے سب کو اعلی' سے اعلی' کھانا پیش کرتی ہے اور سب کو اچھے طریقے سے ویلکم کرتی ہے
باپ کا ایک ایک بال قرضے میں ڈوب جاتا ہے اور ایسے میں بیس لوگ گھیرے میں لے کے کہتے ہیں جی کتنے بندے برآت میں ساتھ لے کر آئیں 100یا 200 بندے تو ہمارے اپنے رشتے دار ہی ہیں اور باپ جب گھر آتا ہے شام کو تو بیٹی سر دبانے بیٹھ جاتی ہے کہ اس باپ کا بال بال میری وجہ سے قرضے میں ہے خدا کا واسطہ ہے آپ کو خدارا ان ہندوؤں کی رسموں کو ختم کر دو تاکہ ہر باپ اپنی بیٹی کو عزت کے ساتھ رخصت کر سکے
کسی کو برا لگے تو معذرت

Address

Daska

Telephone

+923016156453

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daska News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daska News:

Share