52news

52news ہر خبر 52 News

زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 تھی  زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمال مغرب میں 150 کلو میٹر دور تھا
19/03/2024

زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 تھی زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمال مغرب میں 150 کلو میٹر دور تھا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم  نے امن و امان قانون سازی اور فنانس سے متعلقہ امور پر صوبائی وزراء پر مشتمل کابینہ کی کمیٹیاں تشکیل...
15/03/2024

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نے امن و امان قانون سازی اور فنانس سے متعلقہ امور پر صوبائی وزراء پر مشتمل کابینہ کی کمیٹیاں تشکیل دیں نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز خود چیئر کریں گی۔

مریم اورنگزیب اور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن معاونت کریں گے۔ امن و امان سے متعلق کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا سربراہ خواجہ سلمان رفیق کو مقرر کیا گیا ہے۔ دیگر ارکان میں میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن، شافع حسین، بلال اکبر خان اور سید عاشق حسین شاہ شامل ہیں خلیل طاہر کو کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قانونی امور کا چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔ دیگر ارکان میں عظمیٰ بخاری، صہیب بھرت اور ذیشان رفیق شامل ہیں

04/07/2023

03/07/2023

سیالکوٹ تھانہ ائرپورٹ پولیس نے  شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ڈانسر کرنے والی خواتین پر ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر...
06/05/2023

سیالکوٹ تھانہ ائرپورٹ پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ڈانسر کرنے والی خواتین پر ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر۔لیا

06/05/2023

وزیرآباد سی پی او گوجرانوالہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ علی پور چٹھہ کی زیر نگرانی اے ایس آئی سلمان صفدر، ذوالفقار علی، شوکت علی نے ہمراہی ٹیم کے ہمراہ مختلف مقامات پر کاروائیاں کرتے ہوئے حمزہ اقبال عرف بالو ڈکیت گینگ کے 5 ممبران جو مختلف مقدمات میں اشتہاری تھے اور پولیس کو مطلوب تھے، جن کا علاقہ میں خوف و ہراس تھا جن کو تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے گرفتار کرکے 7 لاکھ اکیس ہزار روپے نقدی اور بڑی تعداد میں موبائل فون برآمد اور دوران تفتیش وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 5 عدد 30 بورپسٹل اور 20 عدد گولیاں برآمد کر لیں
سی پی او گوجرانوالہ نے بتا یا کہ ٹیم تشکیل دیکر ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا گیا تھا، پولیس ٹیم نے قلیل وقت میں پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ڈکیت گروہ کے سرغنہ تک رسائی حاصل کی۔ ملزمان حمزہ، زین علی اور ملزم علی وغیرہ کو گرفتار کر لیا۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ملزم کی نشاندہی پر مختلف مقدمات کا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا، جرائم پیشہ افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا تا دم ان کے خلاف کاروائیاں جاری وساری رہینگی۔

Address

Daska
51010

Telephone

+923086677709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 52news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share