Pti Daska Sialkot

Pti Daska Sialkot تازہ خبروں کے لیے میرا پیج لائک اور فالو کریں اور شیئر کریں
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Riyasat Ali

25/02/2024

عمران خان زندہ باد ہم تمہارے ساتھ ہیں

17/02/2024
16/02/2024

‏🚨🚨 جماعت اسلامی کے ٹکٹ ہولڈر NA-127 سید احسان اللّہ وقاص کا حلفاً بیان سامنے آگیا۔۔۔

فارم 45 کے مطابق PTI کے حمایت یافتہ امیدوار ملک ظہیر عباس تقریباً 40,000 کی لیڈ سے جیت گئے ہیں۔

13/02/2024

‏حلقہ ‎ راولپنڈی میں تحریک انصاف کی واضح جیت۔ فارم 45 کا تفصیلی جائزہ!

12/02/2024

‏جنہوں نے ہمارے دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا میں ان سے سوال کرتا ہوں،
کہ اپنے بچوں کو آپ اپنے عمل سے یہ بتا رہے ہیں کہ ڈاکا ڈالنا جائز ہے۔۔

شعیب شاہین

03/02/2024

‏عمران خان کا پیغام ہر گلی ہر کوچے تک پہنچ چکا ہے۔ عوام نے خود عمران خان کے امیدوار اور ان کا انتخابی نشان ڈھونڈنے کا ذمہ لے لیا ہے۔ ووٹ صرف عمران خان کو ہی دیں گے۔ ‎

30/01/2024

‏اب دنیا میں اچھی عزت افزائی ہورہی آج کے فیصلے کو لیکر

انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ بھی بول پڑا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جارہا ہے

28/01/2024

‏یہ مناظر ہمارے پیارے شہر ایبٹ آباد کے ھیں جہاں ملٹری الیڈمی کاکول بھی موجود ھے۔۔ خان کے بغیر اتنی بڑی ریلی 🔥🔥🔥سنگیو خوش کیتا ای 🫡🫡🇧🇫

28/01/2024

‏لاہور کی سڑکوں پر مسلم لیگ ن کی سیاست کا جنازہ عمران خان کی امامت میں پڑھایا گیا جس میں شرکت کرکے لاہورئیوں نے ایک تاریخ رقم کردی ہے🔥🔥

28/01/2024

‏فیض عیسی صاحب آپ نے ہم سے بلا کا نشان تو چھین لیا ہے
مگر ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے آو دیکھو یہ عوام کا ٹھاٹیں مارتا سمندر
اتنی عوام تو آپکی 13 پارٹیاں بھی اکھٹی نہیں کرسکتی
جتنا لوگ آج عمران خان کے حکم پر باہر نکلے ہوئے

بیرسٹر گوہر علی آن فائر

28/01/2024

‏ہزارہ والے نکل آے ۔۔راستے بلاک۔۔۔عوامی سمندر اپنے کپتان کے لئے نکل آیا

Address

Kot Banda
Daska

Telephone

+3278794007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Daska Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pti Daska Sialkot:

Share